Friday , May 24 2019
ہوم > اسپشیل اسٹوریز > ایک دینار کی برکت اور مرید کا حج

ایک دینار کی برکت اور مرید کا حج

اللہ والوں کے ہدیہ کی برکت نہ پوچھئے حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ کا ایک مرید بڑا پریشان ہو کر کہنے لگا حضرت! حج کا ارادہ ہے لیکن کچھ بھی پاس نہیں‘ فرمایا حج پر جاؤ اور میری طرف سے یہ دینا رلے کر جاؤ‘ اس نے کہا کہ بہت اچھا‘ وہ

حضرت رحمتہ اللہ علیہ سے دینا رلے کرباہر نکلا‘ ابھی بستی کے کنارے پر ہی تھا تو دیکھا کہ ایک قافلہ جا رہا ہے اس نے بھی قافلہ والوں کو سلام کیا۔ انہوں نے جواب دیا پوچھا بھئی! بتاؤ کہاں کا ارادہ ہے؟ انہوں نے کہا کہ حج پر جا رہے ہیںاس نے کہا میں بھی حج پر جا رہاہوں مگر میں تو پیدل چلوں گا‘ وہ کہنے لگا کہ ایک آدمی نے ہمارے ساتھ جانا تھا وہ بیمار ہو گیا جس کی وجہ سے وہ پیچھے رہ گیا ہےاس کا اونٹ خالی ہے آپ اس پر سوار ہو جائیے یہ شخص اونٹ پر بیٹھ گیا اب جہاں قافلے والے رُکتے اور کھانا پکاتے اس کو مہمان سمجھ کر ساتھ کھلاتے پورا حج کا سفر اسی طرح طے کیا‘ آخر کار ان کے ساتھ حج کر کے واپس آیا اور بستی کے کنارے پر انہوں نے اسے اتارا‘ اس کو کہیں بھی خرچ کرنے کی ضرورت پیش نہ آئی‘ شیخ کی خدمت میں حاضر ہوا کہنے لگا حضرت! عجیب حج کیا‘ میں تو مہمان ہی بن کر پھرتا رہا اور اب یہاں پہنچ گیا ہوں‘ حضرت نے فرمایا کہ تمہارا کچھ خرچ ہوا؟ عرض کیا کہ کچھ بھی خرچ نہیں ہوا‘ فرمانے لگے کہ میرا دینار واپس کر دو۔ اللہ والوں کا ایک دینار بھی خرچ نہیں ہوتا برکت ایسی ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس دینار کو خرچ ہی نہیں ہونے دیتے یہ مال میں برکت تھی جو اللہ تعالیٰ نے عطا فرما دی تھی۔بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ

انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا ۔جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے ۔گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی ۔اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد کریں۔تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہوجائے گا۔یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھیجودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا تو انشاءاللہ کاروبار میں برکت ہوگی اور کبھی نقصان نہ ہوگا۔ جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنا اور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غیب سے تونگر اور دولت والا بنا دیتا ہے ۔ یہ بڑا مجرب عمل ہے ۔جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان پہلے بہت چلتی تھی ،اب آمدن کم ہوگئی ہے تو اسے چاہیئے کہ صبح دوکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے ۔ انشاء اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی آج ہم آپ کےلئےایک ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ لے کرآئے ہیں جوان لوگوں کےلئے ہے جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ظرورت ہےآج آپ کوایک ایساوظیفہ بتائیں گے جس کوکرنے سے انشاءاللہ آپ کا قرض اداہوجائےگا یہ ظیفہ مجرب بھی ہے اوربہت آسان بھی ہےاس وظیفہ کو جاننے کے لئےآپ کوآخرتک پڑھنا ہو گا۔

جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیں قرض لینے والے سے وہم وعدہ کرتے ہیں کہ اتنیدیرتک ہم قرض لٹا دیں گےتوآپ کوشش کیا کریں کہ جومدت مقررکی ہوتی ہے اس کے دورانیے کے اندراندرآپ اس قرض کولٹا دیں۔ لیکن قرض دینےکی جب باری ہوتی ہےتوقرض ہم سے لیٹ ہوجاتا ہے جس کی بدولت کافی پریشانیاں وجود میں آتی ہیںبعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بات لڑائی جگڑے تک پہنچ جاتی ہے۔اس کے ساتھ جوقرض دینے والا ہوتا ہے اسے بھی چاہیے کہ صبر تحمل سے کام لے کیونکہ آپ جب کیسی کو قرض دیتے ہیں توآپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اس سے آپ کو صرف دنیاوی فائدہ نہیں ہے ہوتا اس سے ایک دوسرے کہ دل میں اعتباربڑھے گا اوراس کے ساتھ ساتھ جب آپ قرض ادا کریں گے جب تک مقروض کے پاس رہے گا اتنے ہی دن آپ کو اس قرض کے برابر ثواب ملتا رہے گا یعنی کہ جب آپ کسی کو قرض دیتے ہیں اور جب تک وہ لینے والا قرض آپ کو قرض ادا نہیں ہے کرتا تب تک آپ کے نامہ اعمال میں ثواب لکھ دیا جاتا ہے اس لئے آپ بھی صبرسے کام لیا کریں جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیںاورمرنے سے پہلے اس کو ادا نہ کیا جائے تو یہ ایک بہت برا بوجھ ہوجاتا ہے جس کا ہم کو آخرت میں حساب دینا پرے گا اس لئے بہتر ہے کہ آپ ایسے کام ہی نہ کروکے آپ کو قرض لینے کی ظرورت پرے اوراگر کسی سے قرض لیتے بھی

ہیں تواس کووقت پرادا کردیا کریں۔اب ہم چلتے ہیں آج کے وظیفے کی طرف ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ اس وظیفہ کو دھیان سے پڑھ لیں تاکہ آپ کو بعد میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پرے آپ کو سب کچھ پڑھنے سے ہی سمجھ آجائے۔ ناظرین آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ نمازعشا کے بعد آپ نے قبلہ روح ہوکر بیٹھ جانا ہے اور 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور یہ درود وہی ہے جو نمازمیں بھی پڑھاجاتا ہے 11باردرود ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے سورہ نصریہ آپ کو پارہ نمبر تیس میں ملے گیاس کو آپ نے پڑھ لینا ہے آپ نے اس سورہ کو پڑھنا ہے 41 مرتبہ آپ نے عشا کی ہی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور جب آپ یہ وظیفہ کریں تواس کوآپ نے 41 دن کی نیت سے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے عشا کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ سورہ پڑھنی ہے اوراول آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے توانشاء اللہ جب آپ یہ وظیفہ کریں گے اس عمل کی برقتسے آپ کے سر پے جتنا بھی قرض ہو گا انشاء اللہ اس عمل سے ادا ہو جائے گا ۔تو ناظرین یہ آج کا وظیفہ تھا جوآپ کو بتانا تھا اس وظیفے کی ہرکسی کو اجازت ہے کسی سے اجازت لینے کی نہی ہے ظرورت کوئی بھی یہ وظیفہ کرسکتا ہے۔ خواتین جو کہ اس عمل کو 41 دن تک مسلسل نہیں ہے کرسکتی توآپ جودن آپ کے رہ جائیں آپ ان کو بعد میں پورا کرلیں لیکن آپ نے یہ عمل 41 دن تک کرنا ہے۔ اورانشاء اللہ اس عمل کی برقت سے آپ کے اوپرجتنا بھی قرض ہوگا اللہ پاک ادا کرنے میں آپ کی غیبی مدد فرمائیں گے

یہ بھی دیکھیں

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

آج کل پاکستان میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سوشل میڈیا پر …