Thursday , April 25 2019
ہوم > پاکستان > سخت لڑائی بھی تعلق ختم نہ کر سکی ۔۔۔ امیر ترین بھارتی شخصیت مکیش امبانی ہرماہ اپنے چھوٹے بھائی انیل امبانی کو کروڑوں روپے کا کیا تحفہ بھجواتے ہیں ؟ جان کرآپ بھائیوں کے پیارکی مثال دیں گے

سخت لڑائی بھی تعلق ختم نہ کر سکی ۔۔۔ امیر ترین بھارتی شخصیت مکیش امبانی ہرماہ اپنے چھوٹے بھائی انیل امبانی کو کروڑوں روپے کا کیا تحفہ بھجواتے ہیں ؟ جان کرآپ بھائیوں کے پیارکی مثال دیں گے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے امبانی بھائیوں کے جھگڑے میں ایک نیا رخ سامنے آگیا، بڑے اور امیر ترین بھائی اپنے چھوٹے بھائی کے قرض ادا کر ہے ہیں تاکہ وہ جیل سے بچ سکیں، مکیش اور انیل امبانی کے درمیان 2002 میں ان کے والد کی وفات کے بعد ان

کی قائم کردہ ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت کے لیے جھگڑے سامنے آئے تھے، ان کے والد نے مرتے وقت کوئی وصیت نہیں دی تھی، بعد ازاں دونوں والدہ نے دونوں بھائیوں میں صلح کرانے میں کردار ادا کیا جس کے بعد دونوں بھائی بھارت کی سب سے قیمتی کمپنی ریلائنس کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے پر راضی ہوئے اور دونوں نے فیصلہ کیا تھا کہ ایک دوسرے کے شعبوں میں مداخلت نہیں کریں گے، مکیش امبانی اپنے آدھے حصے کو آگے بڑھانے میں کامیاب ہوگئے تاہم انیل امبانی کا حصہ ڈوب گیا، بلوم برگ نیوز کے مطابق 61 سالہ مکیش امبانی اس وقت ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص ہیں جن کے پاس 54.3 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں جبکہ انیل امبانی کے پاس 30 کروڑ ڈالر کے اثاثے ہیں، مکیش اور ان کے اہلخانہ ممبئی کے عالیشان 27 منزلہ عمارت میں رہتے ہیں جس کی مالیت 1 ارب ڈالر سے بھی زائد ہے اور اس کا شمار دنیا کے مہنگے ترین گھروں میں ہوتا ہےانیل امبانی کی ریلائنس کمیونکیشن پر 4 ارب ڈالر کا قرضہ ہے جس پر فروری کے مہینے میں کارروائی کا آغاز ہوا تھا، ان کے زخم اس وقت مزید گہرے ہوئے جب سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ انیل امبانی ساڑھے 5 کروڑ روپے (77 لاکھ ڈالر) سویڈن کی ایرکسن کمپنی کو ادا نہیں کرسکے تو انہیں جیل جان ہوگا۔ ریلائنس کمیونکیشن نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ ان کا یہ قرضہ ادا کردیا گیا ہے انیل امبانی کے بڑے بھائی مکیشن امبانی نے مدد کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ!!اہم اور حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کر دئیے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اہم …