Thursday , April 25 2019
ہوم > پاکستان > پاکستانیوں سے ٹکر لینے کا انجام! پاکستان نے بھارت کو ایسی چیز کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ پورا ہندوستان گھٹنوں کے بل پاکستان کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو گیا

پاکستانیوں سے ٹکر لینے کا انجام! پاکستان نے بھارت کو ایسی چیز کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ پورا ہندوستان گھٹنوں کے بل پاکستان کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو گیا

سرگودھا (اے این این ) پاکستانیوں سے ٹکر لینے کا انجام! پاکستان نے بھارت کو ایسی چیز کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ پورا ہندوستان گھٹنوں کے بل پاکستان کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو گیا ۔۔حکومت نے بھارت کو نمک فروخت کرنے پر پابندی لگانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں سوشل میڈیا پر بھارت کو

بڑی تعداد میں کم قیمت پر نمک فروخت کرنے اور بھارت کی طرف سےاس نمک کو بیرون ممالک میں بھاری رقم پر فروخت کرنے پر حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو نمک کی فراہمی بند کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کا نمک کھا کر بھی نمک حرامی کرتا ہے اس لئے اس کو نمک کی سپلائی فوری طور پر بند ہونی چاہئے جس پر حکومت نے بھارت کو نمک سپلائی کرنے پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔خیال رہے کہ بھارت سے اب پاکستان کو ٹماٹر نہیں بھیجا جائے گا۔پلوامہ حملے کے بعد انڈین میڈیا واقعی پاگل ہو گیا۔پاکستان میں ٹماٹر بھیجنے پر پابندی لگانے کے بعد ایسی میڈیا رپورٹنگ کی کہ دیکھنے والے ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔اس متعلق ایک بھارتی میڈیا رپورٹ سامنے آئی ہے جس کا پاکستان میں خوب مذاق اڑایا جا رہا ہے۔اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب لال ٹماٹر کو ترسے گا پاکستان۔اب پاکستان ہمارے ٹماٹر کھا کر ہمارے ہی دشمن پیدا نہیں کر سکے۔کیونکہ بھارتی کسانوں نے بھارتی حملے کے بعد یہ طے کر لیا ہے کہ وہ نقصان اٹھا لیں گے لیکن پاکستان کو اپنے ٹماٹر نہیں بھیجیں گے۔بھارتی کسانوں کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارے ٹماٹر کھا کر ہمارے ہی نوجوانوں کو مار رہا ہے۔انڈین میڈیا کی یہ رپورٹ اپنے مضحکہ خیز انداز کی وجہ سے پاکستان میں وائرل ہو گئی ہے۔اور پاکستانی صارفین اس پر زبردست اور دلچسپ قسم کے تبصرے کرکے انڈین میڈیا کو خوب لتاڑ رہے

ہیں۔پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے انڈین میڈیا رپورٹ پر چٹکلے چھوڑنے شروع کر دئیے۔کچھ صارفین نے کہا کہ کوئی بات نہیں ہم ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کر لیں گے۔کچھ صارفین نے مذاق بناتے ہوئے کہا کہ اللہ‎ اب کیا ہوگا اب ہم کیا کھا یں گے ہم پاکستان والے تو بھوک سے مر جائیں گے۔جب کہ دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا سلسلہ بند ہو چکا ہے۔ذرائع وزارت تجارت کے مطابق بھارتی تاجروں نے تمام آرڈرز منسوخ کردیئے ہیں۔جبکہ پچھلے دو روز سے پاکستان سے کوئی بھی مال بھارت نہیں جاسکا۔سیمنٹ کے 350 بڑے ٹرک واہگہ بارڈر پر کھڑے ہیں۔سوڈا،چمڑا،سالٹ اور کیمیکل کے سیکڑوں ٹرک واہگہ بارڈر پر موجود ہیں۔وزارت تجارت کے ذرائع نے مزید بتایا کہ بھارتی تاجروں نے 16 فروری کو جانے والا کروڑوں کا مال واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارت میں پاکستانی اشیاء پر دو سو فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔بھارتی تاجروں نے ایڈوانس میں دیے گئے کروڑوں روپے واپس مانگ لیے ہیں۔ وزیر خارجہ شام محمود قریشی سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی ملاقات ہوئی ہے۔پلوامہ معاملے پر ہندوستان کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات پر تبادلہ خیال ہوا۔جب کہ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔

یہ بھی دیکھیں

سری لنکامیں 350سے زائدلوگوں کوہلاک کرکے کس چیز کا بدلہ لیا،گرفتاردہشتگردوں کے اعتراف سے دنیابھرمیں ہلچل مچ گئی

کولمبو(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں سری لنکا میں پے درپے متعدد بم دھماکے ہوئے جن میں …