Thursday , April 25 2019
ہوم > پاکستان > تمام پاکستانی تیار ہو جائیں ۔۔ آج پاکستان میں دنیا کی کون سی اہم ترین شخصیت پہنچ رہی ہیں؟جا ن کر آپ بھی کہیں مگے کہ ان کا استقبال ہم خود کریں گے

تمام پاکستانی تیار ہو جائیں ۔۔ آج پاکستان میں دنیا کی کون سی اہم ترین شخصیت پہنچ رہی ہیں؟جا ن کر آپ بھی کہیں مگے کہ ان کا استقبال ہم خود کریں گے

اسلام آبا(نیو ز ڈیسک )تمام پاکستانی تیار ہو جائیں ۔۔ آج پاکستان میں دنیا کی کون سی اہم ترین شخصیت پہنچ رہی ہیں؟ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ان کا استقبال ہم خود کریں گے ۔۔ ملائیشیا کے وزیراعظم آج شام کو پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے، سفارتی ذرائع کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہوگا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نور خان ایئر بیس پہنچنے پر خود ملائیشیا کے وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم کے ہمراہ ان کی اہلیہ کے علاوہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد وزیراعظم ہاؤس میں کیا جائے گا۔ مہاتیر محمد کی صدر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات بھی ہوگی۔ دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات وزیراعظم ہاؤس میں ہوں گے۔ وفود کی سطح پر مذاکرات سے قبل دونوں وزرائے اعظم کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ دورے کے دوران بہت سی مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط ہوں گے،سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مہاتیر محمد تئیس مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ ملائیشین وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد تئیس مارچ کو واپس ملائیشیا روانہ ہوجائیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

سری لنکامیں 350سے زائدلوگوں کوہلاک کرکے کس چیز کا بدلہ لیا،گرفتاردہشتگردوں کے اعتراف سے دنیابھرمیں ہلچل مچ گئی

کولمبو(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں سری لنکا میں پے درپے متعدد بم دھماکے ہوئے جن میں …