Thursday , April 25 2019
ہوم > پاکستان > بریکنگ نیوز:پاکستان کے بڑے شہر میں پُر اسرار دھماکہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

بریکنگ نیوز:پاکستان کے بڑے شہر میں پُر اسرار دھماکہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

کوئٹہ (ویب ڈیسک )پاکستان کے اہم ترین علاقہ سے افسوسناک خبر آگئی ۔ کوئٹہ کے علاقے ٹین ٹاﺅن میں گیس لیکج کے باعث گھر میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق، 4 بچے زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے گھر کے 2 کمرے بھی منہدم ہوئے۔ پولیس کے مطابق ٹین ٹاﺅن

مدنی سٹریٹ میں واقع سجاد کے گھر میں گیس لیک تھی جونہی صبح اہل خانہ نے ہیٹرجلانے کےلئے ماچس جلائی تو اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس سے سجاد اور اسکے چار بچے مبشر، مدثر، عثمان اورعظیم زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ٹین ٹاﺅن میں گیس لیکج کے باعث گھر میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق، 4 بچے زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے گھر کے 2 کمرے بھی منہدم ہوئے۔ پولیس کے مطابق ٹین ٹاﺅن مدنی سٹریٹ میں واقع سجاد کے گھر میں گیس لیک تھی جونہی صبح اہل خانہ نے ہیٹرجلانے کےلئے ماچس جلائی تو اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس سے سجاد اور اسکے چار بچے مبشر، مدثر، عثمان اورعظیم زخمی ہو گئے۔ حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو طبی امداد کے لیے فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں سے فوری طبی امداد کے بعد انہیں بی ایم سی کے برن یونٹ منتقل کر دیا گیا، بتایا گیا ہے کہ سجاد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ دھماکے سے گھر کےدو کمرے منہدم ہو گئے اور دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

یہ بھی دیکھیں

سری لنکامیں 350سے زائدلوگوں کوہلاک کرکے کس چیز کا بدلہ لیا،گرفتاردہشتگردوں کے اعتراف سے دنیابھرمیں ہلچل مچ گئی

کولمبو(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں سری لنکا میں پے درپے متعدد بم دھماکے ہوئے جن میں …