Thursday , April 25 2019
ہوم > پاکستان > ابھی نندن تو واپس چلا گیا مگرپاکستان میں گرفتار ہونے والے اسرائیلی پائلٹ کی موت کی خبرنے پوری دنیا کوہلا کررکھا دیا

ابھی نندن تو واپس چلا گیا مگرپاکستان میں گرفتار ہونے والے اسرائیلی پائلٹ کی موت کی خبرنے پوری دنیا کوہلا کررکھا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر کافی عرصہ تک اسرائیلی پائلٹ کی پاکستان میں گرفتاری کی خبریں سرگرم رہیں لیکن اس خبر کی کیا حقیقت ہے وہ اب سامنے آگئی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسرائیلی اخبار کا جو تراشہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا وہ جعلی نکلا ،اس تراشے میں بتایا

گیا تھا کہ اسرائیلی پائلٹ پاکستان میں گرفتار ہے ، اخبار کا یہ تراشہ مارچ 2013 کا ہے جس کی سرخی میں واضح ہےکہ اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے لیفٹیننٹ کرنل نوام رون اپنے ساتھیوں سمیت مارے گئے، اس سے قبل بھی یہ خبر تھی کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے بڈگام میں پاکستان نے 2 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں، ایک مگ 21 آزاد کشمیر جبکہ دوسرا مقبوضہ کشمیر میں گرا، پاکستانی حدود میں اترنے والے ایک پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک فضائیہ کی کارروائی کی تصدیق کی ہے۔ لاہور کےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان سے بھی فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح کارروائی کی۔ بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی تھی۔ پاکستان نے اپنی فضائی حدود میں آنے والے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ایک بھارتی طیارے کا ملبہ آزاد کشمیر میں گرا جبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر میں گرا۔زمین پر موجود فورسز نے ایک بھارتی پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے، اور اب سوشل میڈیا پر کافی عرصہ تک اسرائیلی پائلٹ کی پاکستان میں گرفتاری کی خبریں سرگرم رہیں لیکن اس خبر کی کیا حقیقت ہے وہ اب سامنے آگئی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسرائیلی اخبار کا جو تراشہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا وہ جعلی نکلا ،

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ!!اہم اور حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کر دئیے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اہم …