Thursday , April 25 2019
ہوم > انٹرنیشنل > اب ہوگا سہی ٹاکڑا ۔۔ بھارت میں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں بالی ووڈ کے صف اولی کی کون سی 2 اکارائیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی ؟ مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر

اب ہوگا سہی ٹاکڑا ۔۔ بھارت میں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں بالی ووڈ کے صف اولی کی کون سی 2 اکارائیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی ؟ مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر

نئی دلی (ویب ڈیسک) ہریانہ سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا سٹار اور ڈانسر سپنا چوہدری کے لیجنڈری اداکارہ اور بی جے پی امیدوار ہیما مالنی کے خلاف الیکشن کے میدان میں اترنے کا امکان ہے۔ بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی بی جے پی کی جانب سے ریاست اترپردیش کے

حلقے متھرا سے انتخابی میدان میں اترنے جا رہی ہیں۔ کانگریس کی جانب سے ہیما مالنی کے مقابلے میں سپنا چوہدری کو اتارے جانے کا امکان ہے۔سپنا چوہدری گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کانگریس کی مرکزی قیادت سے رابطے میں ہیں اور انہیں کانگریس کے ہیڈ کوارٹر میں بھی دیکھا گیا ہے۔ ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر کانگریس نے سپنا چوہدری کو میدان میں اتارا تو لوک سبھا کی اس نشست پر دونوں سلیبریٹیز میں کافی دلچسپ مقابلہ ہوسکتا ہے۔ خیال رہے کہ 28 سالہ سپنا چوہدری کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے ۔ انہوں نے عوامی جلسوں میں رقص کے ذریعے شہرت کمائی ہے، وہ کلرز ٹی وی کے بگ باس سیزن 11 میں شرکت کرچکی ہیں ۔ انہوں نے بالی ووڈ میں بعض آئٹم نمبر بھی کیے ہیں، دوسری جانب خبر یہ بھی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل صرف فوری عبوری حکومت کا قیام ہے۔ افغان طالبان مجھ سے ملاقات کرنا چاہتے تھے لیکن کابل حکومت نے روک دیا۔ افغان عوام کو خود فیصلے کا اختیار دینا چاہیے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔ سعودی فرمانروا نے اب تک کا خطرناک حکم جاری کر دیا

ریاض( نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں اس وقت 26 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کی …