Thursday , April 25 2019
ہوم > انٹرنیشنل > بڑی بریکنگ نیوز: بھارت نے پاکستان کی جاسوسی کرنے کے لیےناقابل یقین ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ، یہ تیکنالوجی کیا ہے اور پاکستان اس کا مقابلہ کیوں نہیں کر پائے گا؟ ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

بڑی بریکنگ نیوز: بھارت نے پاکستان کی جاسوسی کرنے کے لیےناقابل یقین ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ، یہ تیکنالوجی کیا ہے اور پاکستان اس کا مقابلہ کیوں نہیں کر پائے گا؟ ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت پاکستان اوردیگر ممالک پر نظر رکھنے کے لیے خلا میں سیٹلائٹ بھیجے گا،قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہبھارتی خلائی تحقیق کے ادارے اسرو (آئی ایس آر او) نے یکم اپریل کو اپنا تیار کردہ ایڈوانسڈ ملٹی سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

اس موقع پر انٹرنیشنل پارٹرنز کے 28 دیگر سیٹلائٹس بھی چھوڑیں جائیں گے،بھارتی ذرایع کے مطابق اس سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کا قمصد دیگر ممالک پر کڑی نظر رکھنے کے لیے بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو معاونت فراہم کرنا ہے۔واضح رہے بھارت پر جنگی جنون سوار ہے اور وہ پاکستان پر حملہ کرنے کے خواب دیکھتا رہتا ہے۔تاہم 27فروری کو ناکامی دیکھنے کے بعد بھارت اب اوچھے ہٹکھنڈوں پر اتر آیا ہے۔بھارتی سیکورٹی فورسز کے سرابراہ بھی بھڑکیں مارتے رہتے ہیں۔ بھارتی ایئر فورس (آئی اے ایف) کے سربراہ بی ایس دھنوا نے پیر کو کہا ہے کہ رافیل طیارے برصغیر میں سب سے بہترین جنگجو طیارے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ایک بار رافیل طیارے آ جائیں پھر پاکستانایل او سی اور سرحد پر آنے کی جرات بھی نہیں کرے گا،ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں بی ایس ڈھانوا نے کہا کہ رافیل ہمارے فضائی دفاع کو مزید مضوط بنائے گا۔ اور پاکستان ہمارے لائن کنٹرول یا سرحد کے قریب بھی نہیں بھٹکیں گے۔ہم طیاروں میں اس طرح کی صلاحیت پیدا کر رہے ہیں جس کا جواب پاکستان کے لیے دینا مشکل پو جائےگا۔بھارتی فضائیہ کے چیف نے مزیزد کہا کہ ہممیں ستمرب کے مہینے میں رافیل طیارے ملیں گے۔رافیل ہماری جنگی صلاحیتوں میں زبردست اضافے کا سبب بنے گا۔اور یہ طیارے پاکستان اور بھارت کے پاس موجودہ بہترین طیاروں میں سب سے اوپر ہوں گے۔ خیال رہے پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعدبھارت نے روس کو رافیل طیاروں کا آرڈردیا تھا۔ بھاتی ائیرچیف مارشل بی ایس دھنوانے کہا تھا

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔ سعودی فرمانروا نے اب تک کا خطرناک حکم جاری کر دیا

ریاض( نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں اس وقت 26 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کی …