Thursday , May 23 2019
ہوم > پاکستان > آج کی بڑی بریکنگ نیوز: پرویز خٹک سمیت مزید چار وزراء کی چھٹی ، حکومتی حلقوں میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز: پرویز خٹک سمیت مزید چار وزراء کی چھٹی ، حکومتی حلقوں میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) صحافی خاور گھمن نے کہاہے کہ اسد عمر سے استعفیٰ لیکر عمران خان نے سب پر واضح کردیاہے کہ اگر میں اپنے سب سے قریبی شخص کو فارغ کرسکتا ہوں یا گھر بھجوا سکتا ہوں تو میرے لئے کوئی ناگزیر نہیں ہے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “ میں

گفتگو کرتے ہوئے خاور گھمن نے کہا کہ اسد عمر سے استعفیٰ لیکر عمران خان نے سب پر واضح کردیاہے کہ اگر میں اپنے سب سے قریبی شخص کو فارغ کرسکتا ہوں یا گھر بھجوا سکتا ہوں تو میرے لئے کوئی ناگزیر نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر آئی ٹی بھی اپنی وزارت سے خوش نہیں ہیں ، یہ وزارت بھی تبدیل ہونی ہے ، وزیر مملکت برائے داخلہ کو بھی میڈیا پر آنے کا بہت شوق ہے ، وزیر فوڈ سے بھی کچھ نہیں ہورہا ۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک بھی کہہ رہے ہیں کہ وزارت دفاع میں میرے لئے بھی کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے ، اس لئے مجھے بھی کوئی ایسی وزارت دیدی جائے تاکہ میں چلتا پھرتا رہوں ، اس لئے پرویز خٹک کو بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ۔ گفتگو کرتے ہوئے خاور گھمن نے کہا کہ اسد عمر سے استعفیٰ لیکر عمران خان نے سب پر واضح کردیاہے کہ اگر میں اپنے سب سے قریبی شخص کو فارغ کرسکتا ہوں یا گھر بھجوا سکتا ہوں تو میرے لئے کوئی ناگزیر نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر آئی ٹی بھی اپنی وزارت سے خوش نہیں ہیں ، یہ وزارت بھی تبدیل ہونی ہے ، وزیر مملکت برائے داخلہ کو بھی میڈیا پر آنے کا بہت شوق ہے ، وزیر فوڈ سے بھی کچھ نہیں ہورہا ۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک بھی کہہ رہے ہیں کہ وزارت دفاع میں میرے لئے بھی کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے ، اس لئے مجھے بھی کوئی ایسی وزارت دیدی جائے تاکہ میں چلتا پھرتا رہوں ، اس لئے پرویز خٹک کو بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

’’ میرے پاس وزیر اعظم کے کارڈ کے علاوہ سب کارڈ موجود ہیں۔۔۔‘‘ جو بھی ہمارے گھر آ رہا ہے وہ کیا کر رہا ہے؟ ننھی فرشتہ کا والد دکھ سے پھٹ پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونی والی 10سالہ ننھی …