Thursday , May 23 2019
ہوم > پاکستان > لاہورہائیکورٹ کاحمزہ شہباز کوبڑا سرپرائز ،محفوظ فیصلہ سنادیا

لاہورہائیکورٹ کاحمزہ شہباز کوبڑا سرپرائز ،محفوظ فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی انکم سپورٹ لیوی ٹیکس درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا ،عدالت نے حمزہ شہباز سمیت 149 درخواست گزاروں کی درخواستیں مستردکردیں اور ان لینڈریونیوکے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹسزقانونی قراردے دیئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اور دیگر کی جانب سے

انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا،ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،ہائیکورٹ نے آج محفوظ فیصلہ سنا دیااورحمزہ شہباز سمیت 149 درخواست گزاروں کی درخواستیں مستردکردیں ،عدالت نے ان لینڈریونیوکے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹسزقانونی قراردے دیئے۔

یہ بھی دیکھیں

’’ میرے پاس وزیر اعظم کے کارڈ کے علاوہ سب کارڈ موجود ہیں۔۔۔‘‘ جو بھی ہمارے گھر آ رہا ہے وہ کیا کر رہا ہے؟ ننھی فرشتہ کا والد دکھ سے پھٹ پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونی والی 10سالہ ننھی …