Thursday , May 23 2019
ہوم > پاکستان > پاکستان سٹاک مار کیٹ بند ہو گئی

پاکستان سٹاک مار کیٹ بند ہو گئی

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ٹیکنیکل خرابی کے باعث کاروبار اچانک رک گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رچررڈمورن کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں نیٹ ورک خرابی کے باعث کاروباراچانک رک گیا ہے ، ان کا کہناتھا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار

پاکستانی وقت 10 بج کر 22 منٹ پر رک گیا ہے، ٹیکنیکل خرابی کے سبب کاروبار بند ہونے کا خدشہ ہے،سٹاک انتظامیہ خرابی کا تعین کررہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

’’ میرے پاس وزیر اعظم کے کارڈ کے علاوہ سب کارڈ موجود ہیں۔۔۔‘‘ جو بھی ہمارے گھر آ رہا ہے وہ کیا کر رہا ہے؟ ننھی فرشتہ کا والد دکھ سے پھٹ پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونی والی 10سالہ ننھی …