Thursday , May 23 2019
ہوم > اسپشیل اسٹوریز > اگربیوی بدصورت ہوتومردقربت سےپہلے نشہ کرسکتاہے؟ فتوے نے ہنگامہ برپاکردیا

اگربیوی بدصورت ہوتومردقربت سےپہلے نشہ کرسکتاہے؟ فتوے نے ہنگامہ برپاکردیا

“کون نہیں جانتا کہ اسلام نے شراب اور دیگر منشیات کو حرام قرار رکھا ہے اور یہ کسی طور حلال قرار نہیں پا سکتیں لیکن اب شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے ایک امام نے اس حوالے سے ایک حیران کن اور مضحکہ خیز فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’مینگوباز‘

کے مطابق فتوے میں امام نے کہا ہے کہ ”جن مردوں کی بیویاں ’بدقسمتی سے‘ بدشکل ہیں وہ ان کے پاس جانے سے قبل منشیات استعمال کر سکتے ہیں تاکہ انہیں ان کی بیویاں خوبصورت لگیں۔رپورٹ کے مطابق امام صاحب نے فتوے میں کہا ہے کہ ”ایسے مرد جن کی بدقسمتی سے بدصورت عورتوں سے شادی ہوجاتی ہے ان کے لیے منشیات کا استعمال آئیڈیل ہے۔ اس طرح ان کی بدصورت بیویاں بھی انہیں حوروں جیسی خوبصورت لگنے لگیں گی۔“ تاہم اس فتوے میں امام صاحب نے اتنی رعایت ضرور کی کہ عمر کی حد مقرر کر دی۔ انہوں نے لکھا کہ ”40سال سے کم عمر مرد ہی بدصورت بیوی کے پاس جانے سے قبل منشیات استعمال کر سکتے ہیں اور یہ ان کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہیں۔بڑی عمر کے لوگوں کے لیے یہ درست نہیں۔“ واضح رہے لڑکیوں کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی کے اس موضوع پر ایک لڑکے نے ویڈیو بنائی اور لڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چار لڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی کہ آپ کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی تو پہلی لڑکی نے کہا کہ مجھے کلین شیومرد اچھے لگتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی باقی تین لڑکیوں نے کہا کہ ہمیں داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں۔ اس کے بعد اینکر نے ایک اور لڑکی سے پوچھا کہ آپ کو کیسے مرد اچھے لگتے ہیں داڑھی والے یا بغیر داڑھی والے تواس نے کہا کہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نےوجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری لڑکی سے پوچھاتواس نے بھی کہاکہ داڑھی والے لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی والے مردکلین شیومردوں کی نسبت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ زیادہ ترلڑکیوں نے داڑھی والے مردوں کوپسندکیاایک نے کلین شیوکہالڑکے نے پوچھاکہ کیوں کلین شیوہی کیوں تولڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیولڑکے اچھے لگتے ہیں۔لڑکوں سے پوچھنے پرزیادہ ترلڑکوں نے کلین شیوکہااورکہاکہ کلین شیومردزیادہ اچھے لگتے ہیں ایک لڑکی نے اس سوال کامزاحیہ جواب دیااس سےپوچھنے پرکہ آپ کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی والے تواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے مزاحیہ جواب دیاکہ داڑھی والے مردمجھے اس لیے اچھے لگتےہیں کیونکہ آپ کاکیمرہ مین بھی داڑھی والاہے۔ ایک لڑکی تواس سے بھی دوہاتھ آگے نکل گئی اس نے بھی داڑھی والے مردکوپسندکیاجب اینکرنے کہاکہ آپ داڑھی والے مردکوکیوں پسندکرتی ہوتواس نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نےمردکوداڑھی والابنایاہے اگروہ داڑھی نہیں رکھے گاتوکھسرہ لگے گا۔ایک لڑکی نے کلین شیولڑکوں کوپسندکیاتواس کے بعددوسری نے داڑھی والے لڑکے کوپسندکیااینکرکے وجہ پوچھنے پرلڑکی نے کہاکہ داڑھی والے لڑکے اچھے لگتے ہیں داڑھی کے بغیربچے لگتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

جو روزے دار کو صرف ایک کھجور یا ایک گھونٹ پانی پلا کر روزہ اِفطار کروائےگا اس کو روزہ رکھنے جتنا ثواب اور جو روزہ دار کو پیٹ بھر کرکھلائےا ُس کو اللہ تعالیٰ میرے حوض سے پلائے گا کہ کبھی پیاسا نہ ہوگا۔۔۔ اللہ تبارک وتعالی ٰ اور رسول اکرم ؐ کی زندگی سے رمضان المبارک پر مبنی ایمان افروز تحریر

حضرتِ سَیِّدُنا سلمان فارسی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ’’ محبوبِ رَحمن ، سرورِ …