Thursday , May 23 2019
ہوم > شوبز اور فیشن > عتیق الرحمان شادی کے ثبوت کیلئے مسلسل میرے ساتھ یہ شرمناک کام کر رہا ہے ۔۔۔ ادکارہ میرا نے ڈھکی چھپی باتیں سب کو بتا دیں

عتیق الرحمان شادی کے ثبوت کیلئے مسلسل میرے ساتھ یہ شرمناک کام کر رہا ہے ۔۔۔ ادکارہ میرا نے ڈھکی چھپی باتیں سب کو بتا دیں

لاہور (ویب ڈیسک) ادکارہ میرا نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس کیس کا فیصلہ سنایا۔ عتیق الرحمان کو نہیں جانتی وہ عدالت میں جھوٹ بول رہا ہے۔ عتیق الرحمان جعلی تصویریں ایڈیٹ کروا کر مجھے بیوی بنا رہا ہے۔ عدالت فیملی کورٹ کے فیصلے کو

کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔سکینڈل کوئین ادکارہ میرا کی نکاح کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے کیس پر سماعت کی۔ ادکارہ میرا نے مؤقف اختیار کیا کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس کیس کا فیصلہ سنایا۔ عتیق الرحمان کو نہیں جانتی وہ عدالت میں جھوٹ بول رہا ہے۔ عتیق الرحمان سے نکاح اور شادی نہیں کی۔ عتیق الرحمان جعلی تصویریں ایڈیٹ کروا کر مجھے بیوی بنا رہا ہے۔عدالت فیملی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔ جس پر عدالت نے ریکارڈ سمیت فریقین کے وکلاء کو بحث کے لیے طلب کر لیا اور عدالت نے کیس کی سماعت مزید کارروائی کے لیے 20 مئی تک ملتوی کر دی۔ یار رہے کہ فیملی کورٹ نے میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا تھا، اور اب یہ خبر آئی ہے کہ اداکری میرا کا کہنا ہے کہ انھیں بلیک میل کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

میں دیکھتا ہوں کہ ڈالرکیسے نیچے نہیں آتا ۔۔۔ کروڑوں دلوں میں بسنے والے اداکار شان میدان میں آگئے، بڑا کام کردکھایا

کراچی (ویب ڈیسک) اداکار شان روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے …