1

پاکستانی خاتون کرکٹر پوری دنیا میں چھا گئیں ۔۔ بڑے بڑوں کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا

بینونی(ویب ڈیسک) پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار ٹی 20 کرکٹ میں تیزترین نصف سنچری کرنے والی ایشیا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی ندا ڈار نے جنوبی افریقا کے خلاف چوتھے ٹی 20 میں 20 گیندوں پر 3 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے

ٹی 20 کرکٹ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنائی۔ندا ڈار نے میچ میں جارحانہ اننگز کھیلی اور مجموعی طور پر 37 گیندوں پر 75 رنز بنائے۔انگلینڈ کی سوفی ڈیوائن 18 گیندوں پر ففٹی بناکر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں جب کہ ندا ڈار اب دوسرے نمبر پر ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار ٹی 20 کرکٹ میں تیزترین نصف سنچری کرنے والی ایشیا کی پہلی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے انگلینڈ نے ممکنہ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار کر لی ہے، میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ کے دوران مسلح سیکیورٹی افسران تعینات کیے جائیں گے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان 16 جون کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں ہونے والے میچ کیلئے بہت زیادہ جوش و خروش پایا جاتا ہے۔میچ میں شائقین کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے 5 لاکھ شائقین کرکٹ نے درخواست کی جبکہ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش صرف 25 ہزار ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میچ کیلئے مسلح سیکیورٹی افسران تعینات کیئے جائیں گے۔ اور اب یہ خبر ہے کہ ندا ڈار ٹی 20 کرکٹ میں تیزترین نصف سنچری کرنے والی ایشیا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی ندا ڈار نے جنوبی افریقا کے خلاف چوتھے ٹی 20 میں 20 گیندوں پر 3 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے ٹی 20 کرکٹ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں