1

ایک نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد ۔ (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہو گی۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک دہائی بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2135 پوائنٹس کا اضافہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ

وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہو گی۔گزشتہ دو دن میں حصص کے کاروبار میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں