14

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد ایک بار پھر حالات شدید خراب ۔۔ متعدد ہلاکتیں

خرطوم(ویب ڈیسک) سوڈان میں فوج نے مظاہرین کو ہٹانے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے جس میں تین شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی فورسزنے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل اور آواز والے گرنیڈ پھینکے، سوڈانی فوج نے مظاہرین

پر براہ راست فائرنگ بھی کی جسکے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کئی ماہ سے سویلین حکومت کی بحالی کے لیے سراپا احتجاج تھے جس کے بعد فوج کی جانب سے مظاہرین کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ وزیر اعظم نے معذور افراد کے لئے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں دو فی صد کوٹہ مختص کر دیا.تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، اس ضمن میں ثانیہ نشتر کو اقدامات کی ہدایت جاری کر دی۔فلاحی معاشرے کے لئے ضروری ہے کہ پسماندہ طبقات کا احساس کیا جائےوزیر اعظم وزیراعظم کی جانب سے یہ اہم فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، معذور افراد کے لئے ملازمتوں میں 2 فیصد کوٹہ یقینی بنایا جائے.ساتھ ہی خصوصی افراد کو آلات سماعت، وہیل چیئر، دیگر آلات مفت فراہم کیے جائیں‌ گے، صحت کارڈ کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی.اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ فلاحی معاشرے کے لئے ضروری ہے کہ پسماندہ طبقات کا احساس کیا جائے، معذور افراد ہماری توجہ کے خصوصی طور پر مستحق ہیں ، اور اب یہ خبر ہے کہ سوڈان میں فوج نے مظاہرین کو ہٹانے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے جس میں تین شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی فورسزنے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل اور آواز والے گرنیڈ پھینکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں