47

نصر من اللہ و فتح قریب : پاک فوج نے ایک بار پھر میدان مار لیا ، کس شعبے میں پوری دنیا کی افواج کی پیچھے چھوڑ دیا ؟ شاندار خبر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی نے فوجی مہارتوں کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا۔ گزشتہ برس پاک فوج نے ایونٹ میں پہلی بار شرکت کی۔ پیس سٹکنگ بین الاقوامی مقابلے رائل ملٹری اکیڈمی سینٹر ہرسٹ برطانیہ میں منعقد ہوئے۔ پاک فوج نے بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلے جیت لئے۔

تفصیلات کے مطابق پیس سٹیکنگ مقابلے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ برطانیہ میں ہوئے جن میں پاکستان مسلسل دوسرے سال فاتح رہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے گزشتہ سال پہلی مرتبہ ان مقابلوں میں حصہ لیا تھا، پاکستان ملٹری اکیڈمی ٹیم نے مقابلے میں پاک فوج کی نمائندگی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں