51

محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا معاملہ ،سپیکر کی رائے پر وزارت قانون نے اپنا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آن لائن) وزارت قانون

نے محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی مخالفت کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی نے وزارت قانون سے رائے مانگی تھی جس پر وزارت قانون نے کہا کہ

دونوں ارکان اسمبلی پر دہشت گردی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں اور سنگین مقدمات میںملوث ملزمان کے پروڈکشن آرڈر کی مثال نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں