55

حمزہ علی عباسی کو تو آپ جانتے ہیں مگر۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں انکی بہن کون ہیں اور دبئی میں کیا کام کرتی ہیں؟ تصاویر دیکھنے سے پہلے دل تھام لیں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) 2 روز قبل پاکستانی شوبز انڈسٹری کا بڑا نام حمزہ علی عباسی شوبز انڈسٹری کی ہی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، شادی کی سادہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں افراد کے خاندان کے افراد، میڈیا انڈسٹری سے وابستہ افراد، ڈی جی

آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سمیت کئی وزراء نے بھی شرکت کی جن میں مراد سعید بھی شامل تھے، لیکن اس سساری تقریب کو ایک شخصیت ایسی بھی تھیں جنہوں نے چار چاند لگائے دیئے وہ کوئی اور نہیں بلکہ حمزہ علی عباسی کی بہن فضیلہ عباسی تھیں۔ فضیلہ عباسی کیا کرتی ہیں؟ پہلی بار تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں، فضیلہ عباسی پیشے کے لحاظ سے ایک ڈاکٹر ہیں اور ماہر جلد ہیں، جو کہ اس وقت دبئی اور اسلام آباد میں پریکٹس کر رہی ہیں، 2003 میں اپنی میڈیکل کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد ڈاکٹر فضیلہ قاضی نے لندن کے میڈیکل کالج ” کنگ کالج لندن” سے پوسٹ گریجویشن کی ڈگری مکمل کی۔ فضیلہ قاضی اپنے بھائی حمزہ علی عباسی کی شادی میں شریک ہوئیں تو ہر آنکھ انہیں دیکھینے والی تھی۔ ڈاکٹر فضیلہ قاضی کی تصاویر آپ بھی دیکھیں :

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں