’پاسپورٹ چاہیے تو ہندو مذہب اختیار کر لو‘

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں ایک ہندو خاتون اور ان کے مسلمان شوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ لکھنؤ کے پاسپورٹ آفس کے ایک اہلکار نے ان سے کہا کہ ’اگر پاسپورٹ چاہیے تو ہندو مذہب اختیار کر لو‘۔ محمد انس صدیقی اور تنوی سیٹھ نے 11 …

» مزید پڑھیں

شیخ رشید موٹرسائیکل پر نکل پڑے

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید موٹرسائیکل پر اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے لیے نکل پڑے۔ شیخ رشید اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں موٹرسائیکل پر سوار ہو کر اپنے حلقے میں نکلے اور ناشتے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوچ رہا …

» مزید پڑھیں

عازمینِ حج کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار

اسلام آباد: سعودی حکومت نے عازمینِ حج کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کے وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج بائیو میٹرک تصدیق کے بغیرسعودی عرب روانہ نہیں ہوسکیں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق 6 سال سے …

» مزید پڑھیں

انوشکا اور ویرات کو ‘کچرا پھینکنے والے نوجوان’ نے قانونی نوٹس بھیج دیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کو کچرا پھینکنے والے نوجوان کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارہان سنگھ نے بتایا کہ ’میرے قانونی مشیر نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا کو قانونی نوٹس بھیج دیا …

» مزید پڑھیں

بھارت میں 5 مسلمانوں کو گاؤ رکھشا کے نام پر قتل کردیا گیا

بھارت میں گاؤ رکھشا کے نام پر انتہا پسند ہندو آپے سے باہر ہوگئے، بارہ روز کے دوران 5 مسلمان گاؤ رکھشا کی بھینٹ چڑھ گئے۔ بھارت میں انتہا پسندوں کی غنڈہ گردی حد سے بڑھ گئی، گاؤ رکھشا کے نام پر مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جانا روز …

» مزید پڑھیں

چاہتی ہوں دنیا خوبصورتی کے بجائے مجھے میرے کام سے پہچانے، مومنہ مستحسن

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن چاہتی ہیں کہ دنیا انہیں خوبصورتی کے بجائے ان کے کام سے پہچانے۔ گلوکارہ نے بھارتی نیوز ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا، ’مجھےمحسوس ہوتا ہے کہ ہر کوئی مجھے میری آواز کے بجائے میری خوبصورتی کی وجہ سے پسند کر رہا …

» مزید پڑھیں

ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا

عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ’گیمنگ ڈس آرڈر‘ کو بیماریوں کی تازہ ترین فہرست میں شامل کیا ہے۔ تاہم طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگرچہ زیادہ تر گیمرز …

» مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی مسلسل دوسری فتح، جنوبی کوریا کو شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔ روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے پہلے ہاف میں پنالٹی پر گول کر کے برتری حاصل کی اور پھر دوسرے ہاف میں …

» مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا آزادیٔ کشمیر کے سرگرم کارکنان کو قتل کرنے کا منصوبہ

نئی دلی: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی جدوجہد میں سرگرم کارکنان کو ہدف بناکر قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ قابض فوج تحریک آزادی کو دبانے کےلیے نہتے شہریوں پر طاقت …

» مزید پڑھیں

طاہر القادری پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر برس پڑے

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ انتخابی نظام کو صاف کرنے کی ضرورت ہے اور آرٹیکل 62،63 سے متعلق شعور بیدار کرنے …

» مزید پڑھیں