Sunday , August 19 2018
ہوم > کاروبار

کاروبار

زرمبادلہ کتنا رہ گیا؟؟

کراچی: پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 10 ارب …

» مزید پڑھیں

پاکستان کا ہمسایہ دنیا کا وہ اہم ترین ملک جسکے کرنسی نوٹ چائنا میں چھپ کر آتے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک)چائنا بینک نوٹ پرنٹنگ اینڈ منٹنگ کارپوریشن کے صدر نے ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کو بتایا کہ حال ہی میں چین نے غیر ملکی کرنسی چھاپنی شروع کی ہے۔چین نے 2015 میں نیپال کا 100 روپے والا نوٹ چھاپنا شروع کیا۔اس کے بعد سے چائنا بینک نوٹ پرنٹنگ اینڈ …

» مزید پڑھیں

سوزوکی سوئفٹ 2019 ماڈل ۔۔۔۔۔ مگر اس کی جدید خصوصیات اور قیمت آپ کو ضرور دنگ کر ڈالے گی

لاہور(ویب ڈیسک)سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کا نیا ورژن سوئفٹ جی ایل نیوی گیٹر مینوئیل متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو کہ جی ایل ماڈل کی جگہ لے گا۔سوئفٹ جی ایل نیوی گیٹر 2019 میں ماضی کے مقابلے میں مسافروں کے تحفظ پر زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ …

» مزید پڑھیں

نگران وزیرخزانہ نے سابق حکومت کو کیاکہہ دیاکہ سب حیران رہ گئے؟؟

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر (ن) لیگ کی حکومت کے آخری بجٹ کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نےکہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے کام جاری ہے، آنے والی حکومت کو آگاہ …

» مزید پڑھیں

واٹس ایپ بھی اب پیسے لے گا ۔۔۔۔ واٹس اپ صارفین کے لیے تشویشناک خبرآ گئی

کیلی فورنیا(ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلیکشن واٹس ایپ نے مخصوص صارفین سے سروس استعمال کرنے کے عوض پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق موبائل فون کی معروف مسیجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور …

» مزید پڑھیں

نگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے اگست کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈیزل کی موجودہ قیمت 112.94 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 83.96، لائٹ ڈیزل کی قمیت75.37 روپے فی لیٹر جبکہ …

» مزید پڑھیں

گزشتہ حکومتوں کی طرح تحریک انصاف کو بھی معاشی مسئائل کا حل درپیش

پاکستان میں یہ مسلسل تیسری بار ہو رہا ہے کہ الیکشن جیتنے والوں کو سب سے پہلے معاشی مشکل کا حل تلاش کرنا پڑ رہا ہے۔ سابقہ دور میں معاشی نمو مشرف دور کے بعد بلند ترین رہی لیکن اس کے باوجود حکومت گئی ہے تو خزانے میں زرمبادلہ کم …

» مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی کامیابی سے تیزی کی بڑی لہر؛ حصص مارکیٹ 42000 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی: ملک میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد اور پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پرجمعرت کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںسرمایہ کاروں کی جانب سے خوشگوار ردعمل سامنے آیا اور انہوں نے کھل کر سرمایہ کاری کی جس کے نتیجے میں تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی اور بنچ …

» مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دےدی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی تاہم نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی …

» مزید پڑھیں

ڈیمزفنڈ،اب تک کتنے کروڑجمع ہوچکے،سٹیٹ بینک نے بتادیا

اسلام آباد: دیامر، بھاشا اورمہمندڈیم کی تعمیر کیلیے قائم فنڈ میں اب تک276.64 ملین یعنی 27 کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے عطیات جمع ہوچکے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دیامر، بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیرکیلیے سپریم …

» مزید پڑھیں