Thursday , June 20 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 12)

کاروبار

امریکی ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 131 روپے پرپہنچ گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 131 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر ہر روز نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے …

» مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس منفی رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس 757 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ملک میں انتخابات کے ماحول کا اثر کاروبار پر بھی پڑرہا ہے اور انتخابات سے پہلے سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز …

» مزید پڑھیں

سی پیک پر ایسٹ انڈیا کمپنی کے دوسرے روپ کا تاثر رد

کراچی: سابق گورنرسندھ معین الدین حیدر نے کہا ہے کہ سی پیک پرایسٹ انڈیا کمپنی کے دوسرے روپ کا تاثر غلط ہے، وہ دور چلاگیاکہ کوئی ہمیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر غلام بنالے۔ مقامی ہوٹل میں سی پیک بزنس فورم کی جانب سے چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) …

» مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی پرواز برقرار، قیمت 130 روپے 70 پیسے تک جا پہنچی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 130 روپے 70 پیسے ہو کر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے جاری روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے باعث ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور آج 70 پیسے کے …

» مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےچئیرمین تعینات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےبورڈآف ڈائریکٹرنےنیاچیئرمین منتخب کرلیا۔سلیمان ایس مہدی کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کاچیئرمین تعینات کردیاگیاہے۔ان کو حسین لوائی کی جگہ چئیرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج تعینات کیاگیاہے۔ حسین لوائی کا نام منی لانڈرنگ اسیکنڈل میں آنےاوران کی گرفتاری کےبعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےبورڈ آف ڈائریکٹرزنےیہ فیصلہ کیا۔حسین لوائی کوایف آئی اےنے6 …

» مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ، 128 روپے 48 پیسے پر بند

کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے اضافے سے 128 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی آئی اور ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 128 روپے 26 پیسے تک پہنچا جو کاروبار کےاختتام پر 127 روپے 99 پیسے …

» مزید پڑھیں

ایمنسٹی اسکیم کے تحت ایف بی آر کو ٹیکس کی مد میں 30 ارب روپے موصول

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ایمنسٹی اسکیم کے تحت 30 ارب روپے موصول ہوگئے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ رات تک 15 ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کرچکے ہیں۔ اپریل کے فنانس بل میں منظور کی جانے والی ایمنسٹی اسکیم 30 …

» مزید پڑھیں

انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

انڈس موٹرز کمپنی نے مختلف کار برانڈز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔ موٹر ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز نے مختلف کار قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کرولا ایکس ایل آئی کی قیمت 50 ہزار روپے اور جی …

» مزید پڑھیں

بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن پر جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے: چیئرمین ایف بی آر

کراچی: چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا کہنا ہے ہےکہ بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی ہے بلکہ جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) طارق باجوہ …

» مزید پڑھیں

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم: اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے فائدہ اٹھایا

اسلام آباد: پاکستان کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ حاصل کرنے والے افراد کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں، جس کے تحت اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے اسکیم سے استفادہ کیا ہے۔ اس طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مجموعی طور پر ٹیکس کی مد …

» مزید پڑھیں