Thursday , June 20 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 2)

کاروبار

ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی ہو گئی ، کتنے پر آ گیا ؟ جانئے

کراچی (نیوزڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں انٹر بینک میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب اس میں گراوٹ کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروبارکا آغازہواتو ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا تاہم اس کے بعد مزید اضافے …

» مزید پڑھیں

ہواوے کا گوگل کو منہ توڑ جواب، دو نئے اسمارٹ فونز لانچ کر دئے

بیجنگ (نیوزڈیسک) : چینی کمپنی ہواوے نے امریکی اور گوگل کی پابندیوں کے بعد دو نئے اسمارٹ فونز لانچ کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کے فوری بعد دو نئے کم قیمت اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کروا دئے ہیں۔ چینی …

» مزید پڑھیں

’’ نہ 160 اور نہ ہی 170 بلکہ۔۔۔ ‘‘ پاکستان میں ڈالر کی قیمت کس حد تک بڑھائی جائے گی؟ خلیج ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف

’’ نہ 160 اور نہ ہی 170 بلکہ۔۔۔ ‘‘ پاکستان میں ڈالر کی قیمت کس حد تک بڑھائی جائے گی؟ خلیج ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف معاہدے کے تحت ڈالر کی قیمت 180 روپے کی سطح تک جانے کا امکان، خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے …

» مزید پڑھیں

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری

کراچی (نیوزڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہیں ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قیمت میںمزید50پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس سے ڈالرکی قیمت نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق …

» مزید پڑھیں

اللہ اکبر ۔۔۔ روان سال کے آخر تک ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوجائے گا ؟ انتہائی خوفناک خبر

کراچی(نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف سے پروگرام کے بعد ڈالر مسلسل بے قابو ہوتا جا رہاہے ، معاشی ماہرین نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر واضح پالیسی بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے۔ہرمعاشیات ذیشان مرچنٹ نے کہا کہ ڈالر کا …

» مزید پڑھیں

فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ۔۔۔ سونا مہنگا ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں مزید 1200 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 69 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر اضافے کے ساتھ 1286 ڈالر کی …

» مزید پڑھیں

شاندار خبر : پاکستان میں عام آدمی کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)رواں مالی سال کے دوران فی کس آمدنی اور معاشی حجم گراوٹ کا شکاررہا۔ جی ڈی پی کے لحاظ سے سرمایہ کاری میں کمی‘بچت میں تھوڑی بہتری‘اہداف پورے نہیں ہوسکے، پاکستان میں فی کس آمدنی ڈالر میں کم ہوئی ہے جبکہ روپے کے لحاظ سے بڑھ گئی ۔ …

» مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی : : اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 144 روپے 50 پیسے ہو گئی۔ یاد رہے کہ گذشتہ …

» مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کی شاندار واپسی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ڈالر کے پر کٹ گئے، پاکستانی روپے کی شاندار واپسی ،بالآخر ڈالر کا جنازہ نکل گیا ۔۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 141.28 سے گھٹ کر 141.12 روپے ہوگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر 16پیسے سستا ہوگیا جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 141.28 سے …

» مزید پڑھیں

اس سے اچھا شادی کرنے کا موقع پھر نہیں ملے گا۔۔۔!!! رمضان کے آغاز پرسونے کی قیمت میں حیران کن حد تک کمی

اسلام آباد(آن لائن) سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن ( اے پی ایس ای) کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر 24 قیراط سونے کی قیمت 67 ہزار 800 روپے فی تولہ رہی تھی ‘تاہم …

» مزید پڑھیں