Thursday , June 20 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 22)

کاروبار

امریکی فرم ورلڈ ٹیکنالوجیکل کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکا کی معروف کمپنی ورلڈ ٹیکنالوجیکل اینڈ ٹریڈ آئی این سی ڈبلیو ٹی ٹی آئی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔  چین پاکستان اقتصادی راہدری سی پیک منصوبے کے تحت ملک میں دستیاب سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع سے استفادے کے لیے امریکا کی معروف کمپنی …

» مزید پڑھیں

44 کروڑ کے 28 ہزار موبائل فونز کلیئر کرانے کی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹوریٹ نے ریفریجریٹر پارٹس، ڈائیز اور گارمنٹس کی آڑ میں الحمد انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل سے موبائل فونز ٹیبلٹس اور بیٹریاں کلیئرکرانے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈپٹی کلکٹراپریزمنٹ عمران رسول نے بتایا کہ کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹوریٹ نے میسرز رانا انٹرپرائزز، الحمد اینڈ کمپنی اور زیونٹیکان امپیکس …

» مزید پڑھیں

والدین کے غلط کوائف دینے پرتعلیمی اداروں کے خلاف انکوائری

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ماتحت اداروں کو ودہولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹس میں طلبا و طلبات کی بھاری فیسیں ادا کرنے والے والدین وگارڈین کے غلط کوائف فراہم کرنے والے بڑے و مہنگے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف فوری طور پر تحقیقات شروع کرنے کے احکام جاری …

» مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پراپرٹی ویلیو ایشن ریٹس 57 فیصد کم کر دیے

 اسلام آباد:  عام انتخابات سے صرف چند مہینوں قبل وفاقی حکومت نے ملک کے 6 بڑے شہروں کیلیے پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس 57 فیصد تک کم کردیے اور اس طرح کالادھن کا سبب بننے والے خلا پر کرنے کیلیے جاری پالیسی جزوی طور پر تبدیل کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اس …

» مزید پڑھیں

سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت چیئرمین آئی ایم ایف سی کیلیے نامزد

اسلام آباد: پاکستان نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین کو آئی ایم ایف سی کے چیئرمین کے عہدے کیلیے امیدوارنامزد کردیا۔ پاکستان کی جانب سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین کو انٹرنیشنل مانیٹری اینڈفنانشل کمیٹی(آئی ایم ایف سی)کے چیئرمین کے عہدے کیلیے امیدوارنامزد کردیا جب کہ وزیراعظم کے مشیرخزانہ …

» مزید پڑھیں

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی معاشی ترقی( جی ڈی پی) میں5.5 فیصد اضافے کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-19 کے دوران معاشی ترقی کی شرح5.8 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا کے …

» مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری، ڈالر کی 100 فیصد کیش درآمد بحال کرنے کا فیصلہ

 کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فاریکس ایسوسی ایشن کو قابل اجازت کرنسیوں کی برآمد کے عوض ڈالر کی 100 فیصدکیش درآمدبحال کرنے کا یقین دلادیا ہے۔ یہ یقین دہانی منگل کو ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک …

» مزید پڑھیں

پاکستان کی مجموعی دو طرفہ تجارت 74 ارب ڈالر سے تجاوز

 اسلام آباد:  پاکستان کا مجموعی دوطرفہ تجارتی حجم 74 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے اور 2017 کے دوران پاکستان کی برآمدات 20 ارب 50 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات53ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ سال 2017 کے دوران برآمدات کے مقابلے میں ملکی درآمدات زیادہ رہیں۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے …

» مزید پڑھیں

پاکستان سرمایہ کاری کیلیے بہترین ملک بن چکا، فرانسیسی سفیر

 اسلام آباد: پاکستان میں فرانس کے سفیر مارک بیریٹی نے کہاہے کہ پاکستان میں دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی ہے جس سے پاکستان اب سرمایہ کاری کیلیے بہترین ملک بن چکاہے۔ فرانسیسی سفیر نے وزیر تجارت محمد پرویز ملک سے ملاقات کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت …

» مزید پڑھیں

گیس پائپ لائن؛ 175 ارب عوام سے نکالنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آر ایل این جی تھری پائپ لائن منصوبے کے اخراجات عوام سے وصول کر نے کا منصوبہ تیارکیا ہے جس کیلیے 175ارب روپے صارفین سے وصول کیے جائیں گے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں کراچی سے لاہور تک ایک اعشاریہ 2 ارب …

» مزید پڑھیں