Thursday , June 20 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 29)

کاروبار

پیاز،ٹماٹرکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ؛اکتوبر میں مہنگائی3.8 فیصد بڑھ گئی

 اسلام آباد:  پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے نتیجے میں اکتوبر کے دوران مہنگائی سال بہ سال 3.80 فیصد بڑھ گئی جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر کی شرح میں اوسطاً 3.50فیصد کا …

» مزید پڑھیں

موٹرسائیکل کے لیے بغیر ٹیوب ٹائرز متعارف

 کراچی:  ٹائر بنانے والی کمپنی جنرل ٹائر نے موٹرسائیکل سواروں کی مشکل آسان کرتے ہوئے ٹیوب کے بغیر ٹائرز متعارف کرادیے۔ جنرل ٹائر کے ترجمان نے مارکیٹ میں موٹر سائیکل سواروں کو جعلی وغیرمعیاری، استعمال شدہ ٹیوب اور ٹائروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں …

» مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں غلطیوں کے خاتمے کیلیے سخت قوانین کا فیصلہ

 اسلام آباد:  وزارت توانائی کے پاورڈویژن نے ملک میں بجلی بلوں میں غلطیوں کے خاتمے کیلیے قوانین سخت کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق میٹر ریڈنگ کرنے والے عملے کیلیے بھی قوانین کو سخت کیاگیا ہے اورمیٹر ریڈر موبائل میٹر ریڈنگ لینے کے فوری بعد صارفین اور اپنے آئی ٹی سینٹرکوایس ایم …

» مزید پڑھیں

پنجاب میں اوبراورکریم سے منسلک گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیار

 لاہور:  پنجاب میں اوبر اور کریم سمیت شیئررائیڈنگ گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیارکرلی گئی ہے جس کے تحت نجی گاڑیوں کے کمرشل ہونے سے کرایوں میں اضافہ ہوگا۔  پنجاب میں اوبر اور کریم سمیت تمام آن لائن شیئررائیڈنگ سروسزسے منسلک گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیارکرلی گئی ہے، اس سلسلے میں …

» مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

 اسلام آباد:  حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔   وفاقی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے اضافہ کردیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیٹرول …

» مزید پڑھیں

نیشنل بینک کو 9 ماہ میں 14.7 ارب کا منافع

کراچی:  نیشنل بینک کو رواں سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 9.6 فیصد اضافے سے 14.7 ارب روپے کا خالص منافع ہوا ہے۔ رواں سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 9.6 فیصد اضافے سے نیشنل بینک کو 14.7 ارب روپے کے خالص منافع ہوا ہے جس کے نتیجے میں فی حصص آمدنی6.91 …

» مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکے اضافے سے 1274ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکے اضافے سے 1274ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں …

» مزید پڑھیں

2 نئی ایئرلائنزملک کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کیلیے تیار

 کراچی:   پاکستان کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کیلیے دو نئی ایئر لائنوں نے ایوی ایشن ڈویژن اور سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے۔ نئی ایئر لائنز میں گوگرین اور عسکری ایئرلائن شامل ہیں جن کی درخواستیں سی اے اے کو موصول ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق نئی ایئر لائنز کے …

» مزید پڑھیں

23 سینیٹرز نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری چیلنج کردی

 اسلام آباد:  پیپلزپارٹی اوردیگر اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 23 سینیٹرز نے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ حکومت پاکستان کو بذریعہ سیکریٹری خزانہ فریق بناتے ہوئے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری میں مروجہ طریقہ …

» مزید پڑھیں

نیپرا کا صارفین سے 77 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا دیتے ہوئے صارفین سے 77 ارب روپے اضافیوصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن لاسز سمیت گزشتہ مالی سال کے بقایاجات کی مد میں صارفین …

» مزید پڑھیں