Monday , March 25 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 30)

کاروبار

چینی کی متبادل پولی اولز کی ویلیوایشن 2 ڈالر فی کلوگرام مقرر

کراچی: درآمدکنندگان کی جانب سے درآمدی دستاویزات میں پولی اولز/ پولیسٹربیس کی کم ویلیو ظاہر کرنے کے انکشاف کے بعد ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمزویلیوایشن نے مارکیٹ سروے اور آن لائن معلومات کی بنیاد پرپولی اولز/پولیسٹربیس کی 2 ڈالرفی کلوگرام ویلیوایشن مقررکردی ہے اور اس ضمن میں کسٹمزکلکٹریٹس کوہدایات بھی جاری کردی گئی …

» مزید پڑھیں

ایف بی آر کے نام سے جعلی ریفنڈ ای میلز کا سلسلہ رک نہ سکا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے کارروائی کے باوجود ملک میں غیرقانونی طور پر ایف بی آر کا نام استعمال کرکے لوٹ مار کے لیے لوگوں کو الیکٹرانیکلی ٹیکس ریفنڈز اور ان کے انکم ٹیکس گوشواروں میں فرق کے حوالے سے کارروائی کے لیے جعلی ای …

» مزید پڑھیں

زرمبادلہ ذخائر 1 ہفتے میں 19.8 کروڑ کے اضافے سے 20.6 ارب ڈالر ہوگئے

 کراچی:  پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 19کروڑ 82 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 20ارب 58 کروڑ 52 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 8ستمبر کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت …

» مزید پڑھیں

ایشیائی بینک نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز اے ڈی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مذکورہ قرضے میں سے پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے 33 کروڑ ڈالر اور سندھ میں …

» مزید پڑھیں

چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کر دیا

شنگھائی:  فرانس اور جرمنی کے بعد چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے تاہم اس حوالے سے تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ نائب وزیر صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی زن گیوبن نے شمالی شہر تیان جن میں فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزارت نے …

» مزید پڑھیں

کراچی پیکیج کے تحت نئی اسکیمز کی منظوری خوش آئند قرار

کراچی: کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر مسعود نقی، کائیٹ ڈی ایم سی کے چیئرمین اور سی ای او زبیر چھایا و دیگر عہدیداروں نے کراچی پیکیج کے تحت نئی اسکیمز کی منظوری کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف …

» مزید پڑھیں

بینکوں کو اپریل تا جون 150 ارب روپے کا منافع

 کراچی:  نجی شعبے کے خام قرضوں (ملکی) میں 6.1 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت میں 4فیصد نمو ہوئی تھی۔ اسٹیٹ بینک نے 30 جون 2017 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے بینکاری شعبے کا سہ ماہی کارکردگی جائزہ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ …

» مزید پڑھیں

امریکا میں حبیب بینک پر جرمانے میں 400 ملین ڈالر کمی

نیویارک:  امریکا میں مبینہ طورپر دہشت گردوں کے مالی امور اور منی لانڈرنگ کے الزام میں حبیب بینک کی شاخ کوبند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔  نیویارک میں حبیب بینک کی شاخ 40سال سے کام کررہی تھی، امریکی وزارت خزانہ نے حبیب بینک پر 225 ملین ڈالرجرمانہ بھی عائد …

» مزید پڑھیں

گوادر پورٹ پر مزید 2 کرینیں نصب کردی گئیں

کراچی: گوادر پورٹ پر مزید دو کرینیں نصب کردی گئیں جس کے بعد پورٹ پر یومیہ کنٹینر منتقل کرنے کی تعداد میں مزید 1500 کنٹینرز کا اضافہ ہوجائے گا۔ چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدینی نے کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا کہ حال ہی میں نصب کی جانیوالی کرینیں …

» مزید پڑھیں

رائس ایکسپورٹرز کا روہنگیا کو پاکستان بسانے کا اعلان

کراچی: پاکستان کی تاجربرادی میانمارمیں ظلم کا شکار روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میدان میں نکل آئی ہے۔ پاکستان کے چاول کے ایکسپورٹرز کی نمائندہ انجمن رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن نے ایک ہزار مسلمان روہنگیا خاندانوں کو پاکستان لانے، ان کو جگہ فراہم کرنے کے ساتھ باعزت نوکری دینے اور …

» مزید پڑھیں