Monday , March 25 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 36)

کاروبار

کس رکن پارلیمنٹ نے کتناٹیکس دیا،فہرست جاری

اسلام آباد: ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری برائے سال 2016 جاری کردی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق ٹیکس ڈائریکٹری برائے سال 2016 جاری کردی گئی ہے۔ ایف بی آرکےمطابق وزیراعظم نواز شریف نے 25 لاکھ 24 ہزار 213 روپے ٹیکس دیا۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے 95 لاکھ 31 ہزار 60 روپے …

» مزید پڑھیں

پاک سوزوکی اور پاک وہیلز میں استعمال شدہ کاروں کی فروخت کا معاہدہ

 کراچی: پاک وہیلز اور پاک سوزوکی موٹرکمپنی لمیٹڈ کے درمیان سوزوکی کی تصدیق کے ساتھ استعمال شدہ کاروں کی خرید و فروخت کے لیے مشترکہ طورپر ویب سائٹ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سی ای او پاک وہیلز رضا سعید کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان کے سب سے بڑے آٹو …

» مزید پڑھیں

چین اور جامعہ کراچی کے سائنسدان اعلیٰ قسم کے چاول پیدا کریں گے

 کراچی: چین اور جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) کے سائنسدان اعلیٰ اقسام کے چاول پیدا کریں گے، دونوں ممالک کے سائنسدان تحقیق کے ذریعے چاولوں کے معیارکو بلند کریں گے۔  اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کے سابق سربراہ اور سابق وفاقی …

» مزید پڑھیں

قطر کا معاشی بحران؛ 388 سعودی کمپنیاں بند، 50 ارب ریال نکل گئے

 واشنگٹن / کویت سٹی / ریاض: سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دوحہ میں سرمایہ کاری کرنیوالی 388 سعودی کمپنیوں نے کام بند کر کے واپسی کی راہ اختیار کرلی جس کے نتیجے میں قطر کو غیر معمولی معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ سعودی …

» مزید پڑھیں

ایف بی آر کا مہنگے تحائف لینے اور دینے والے 2 ہزار سے زائد افراد کو نوٹس

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مہنگے تحائف لینے اور دینے والوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 17-2016 میں ملک میں 2 ہزار 785 افراد نے 102 ارب روپے کے تحائف اپنی مالی اسٹیٹمینٹ میں ظاہر کیے جب کہ مہنگے تحائف منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری …

» مزید پڑھیں

ٹیکس انتظامیہ اصلاحی پروگرام پر ورلڈ بینک کے اعتراضات

 اسلام آباد: عالمی بینک نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز پروگرام (ٹی اے آر جی) پر عملدرآمد کے بارے میں تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس کے باعث ورلڈ بینک کے تعاون سے جدید ڈیٹا بینک قائم کرنے کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا …

» مزید پڑھیں

اصلاحات رک گئیں تو ترقی کا موقع نکل جائیگا، آئی ایم ایف

کراچی: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت ہے، اگریہ سلسلہ جاری نہ رکھا گیا تومعاشی استحکام کا موقع ضائع ہو جائے گا، محنت سے حاصل کی گئی بہتری کو ضائع نہ کیاجائے۔ …

» مزید پڑھیں

ان لینڈ ریونیو ہدف کے حصول کیلیے حکمت عملی منظور

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نئے تعینات ہونے والے ممبر ان لینڈ ریونیو خواجہ تنویر نے رواں مالی سال 2017-18کی پہلی سہ ماہی کیلیے مقرر کردہ 708 ارب روپے ان لینڈ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کی حکمت عملی کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے …

» مزید پڑھیں

یورپی یونین پاکستان کو6 کروڑ یورو دے گا، معاہدہ طے

 اسلام آباد:  یورپی یونین سندھ میں غذائی قلت کے سدباب کے لیے پاکستان کو چھ کروڑ یورو دے گا تاہم اس سلسلے میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور شاہد محمود اور پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئیس کوشن نے …

» مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ میں ملوث 200 افراد کے خلاف تحقیقات شروع

 اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے بھاری مشکوک بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے مبینہ طورپر منی لانڈرنگ میں ملوث 200 افراد کیخلاف تحقیقات شروع کردیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے یہ تحقیقات اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملنے والی رپورٹ …

» مزید پڑھیں