Thursday , April 25 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 38)

کاروبار

امریکا میں بیروزگاری 16 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

واشنگٹن: امریکا میں گزشتہ ماہ توقع سے بڑھ کر ملازمتوں کی فراہمی کے ساتھ بیروزگاری کی شرح گھٹ کر16سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ امریکی محکمہ محنت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں 2لاکھ 9 ہزار ملازمتیں فراہم کی گئیں، اگرچہ جون میں 2لاکھ 31ہزار افراد کو روزگار …

» مزید پڑھیں

سونے کی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی سے 50 ہزار 600 روپے ہو گئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کی کمی سے 1259 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کی کمی سے1259 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو فی …

» مزید پڑھیں

سی پیک توانائی منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے لینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا دستاویز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کے ٹیرف میں حفاظتی لاگت کو بھی ایک عنصر کے طور پر شامل کر دیاگیا ہے …

» مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے 4 ترقیاتی منصوبے سی پیک میں شامل

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان کے 4 ترقیاتی منصوبے باضابطہ طور پر شامل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی حکومت نے چین کو اقتصادی راہداری منصوبے میںگلگت بلتستان کے 40 سے زائد ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کے لیے تجاویز پر مبنی کنسپٹ پیپرز پیش کیے تھے جن میں ہائیڈرو پاور …

» مزید پڑھیں

موبائل فون کنکشنز کی تعداد 14 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

 کراچی: پاکستان میں زیر استعمال موبائل فون کنکشنز کی تعداد 13 کروڑ 97 لاکھ 58 ہزار کی سطح تک پہنچ گئی۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2016-17کے دوران موبائل فون کنکشنز کی تعداد میں 65لاکھ نئی سموں کا اضافہ ہوا، مالی سال 2015-16کے اختتام پر …

» مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی ہے۔ جیونیوز کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کمی کے بعد ذخائر 20 ارب 28 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 30 کروڑ ڈالر کمی سے 14 ارب 69 کروڑ …

» مزید پڑھیں

ایکسپورٹرز نے کینو کی برآمد پر10 فیصد ری بیٹ کا مطالبہ کر دیا

 کراچی: مراکش، مصر اور ترکی کی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی اور ان ملکوں میں ہارٹی کلچر سیکٹر کیلیے سرکاری مالی معاونت کی وجہ سے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر کی کینو کی برآمدی صنعت کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز …

» مزید پڑھیں

ماہ اگست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی

وزارت خزانہ نے ماہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ خصوصی حالات کی بنا پر کیا گیا ہے …

» مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ صورتحال معاشی اصلاحات کی رفتار کو سست کردے گی، موڈیز

عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی برطرفی حکومتی پالیسی کے تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے خطرناک ہے۔ موڈیز کے مطابق پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پاکستان کے کریڈٹ پروفائل پر منفی اثر ڈالے گی جب کہ سیاسی عدم استحکام کی …

» مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا

چیرمین فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا۔ چیرمین فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے بتایا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108.70 روپے سے کم ہوکر 107.70 روپے آگیا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی متوقع ہے۔ انہوں نے …

» مزید پڑھیں