Sunday , May 19 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 4)

کاروبار

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ، بڑی خبر آگئی

عرب ریاستوں کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد سعودی عرب نے بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھا دیں۔سعودی سرکاری پیٹرولیم کمپنی آرامکو کے مطابق ملک میں بینزین 91 پیٹرول کی قیمت 1.44 ریال فی لیٹر جبکہ بینزین 95 پیٹرول کی قیمت 2.10 ریال فی لیٹر مقررکردی گئی …

» مزید پڑھیں

سوزوکی نے نئی آلٹو 660 سی کی خصوصیات اور قیمتوں کا اعلان کردیا،

پاک سوزوکی نے آلٹو 2019ء پاکستان میں متعارف کرادی، 660 سی سی تین ورژن میں صارفین کیلئے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت ساڑھے 9 لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔سوزوکی کمپنی نے پاکستان میں آلٹو 2019ء کی بکنگ شروع کردی، کراچی میں آج سے …

» مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر شاندار خبر ، ڈالر کی قیمت کے حوالے سے بڑا سرپرائز آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں نے دل کھول کر مارکیٹ پر پیسہ نچھاور کر دیا، مارکیٹ میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ، 100 انڈیکس 37 ہزار 337 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری …

» مزید پڑھیں

آٹے کی فی تھیلا قیمت بھی بڑھا دی گئی

لاہور (آئی این پی ) فلار ملز مالکان نے بھی آٹا مہنگا کرنے کا پلان بنا لیا، ملز مالکان نے حکومت سے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فلار ملز مالکان کا 20 کلو آٹے کے تھیلے کی …

» مزید پڑھیں

ڈالر کے بعد سونے نے بھی گھٹنے ٹیک دیے ، ایک ہی دن میں کتنا سستا ہوگیا؟ پاکستانیوں کیلئے بڑا سرپرائز

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مارکیٹ میں سونا 150 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بدھ کے روز کمی ہوئی اور ایک تولہ سونا 150 روپے سستا ہوگیا ہے۔ حالیہ کمی کے بعد سونے …

» مزید پڑھیں

بڑی خوشخبری: پاکستانی روپے کی شاندارواپسی ۔۔ ڈالرکا جنازہ نکل گیا

کراچی (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا ، س کے بعد ڈالر کی نئے ریٹ 141 روپے 60 پیسے میں ٹریڈنگ ہوتی رہی تاہم انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا۔روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے تگڑا ہونے لگا،اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 20 پیسے …

» مزید پڑھیں

گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے بڑی خوشخبری ۔۔۔ ملائیشیا کے بعد جرمنی کی مشہور آٹو کمپنی ‘ واکس ویگن ‘ نے پاکستان کے لیے بڑا اعلان کر دیا، شاندار خبر

جرمنی (نیوز ڈیسک) جرمنی کی مشہور آٹو کمپنی واکس ویگن نے پاکستان میں 135 ملین کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واکس ویگن پاکستان کی ایک مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان میں پلانٹس لگائے گی۔ وزارت برائے صنعت و پیداوار کے حکام …

» مزید پڑھیں

ڈالر نے پاکستانی روپے کو بچھاڑ دیا ، اچانک کتنا مہنگا ہوگیا؟ نئی قیمت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، اس کی بنیادی وجہ اس کی طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی ہے، خراب ہوتی معاشی صورتحال لوگوں کو ڈالرز ذخیرہ کرنے پر مجبور کر …

» مزید پڑھیں

ملکی معیشت مزید سکڑنے کا خدشہ۔۔۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ نے پاکستانیوں کو بہت بُری خبر سنادی

کراچی(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ اگلے سال پاکستان کی شرح نمو2.7 فیصد تک سکڑنے کا خدشہ ہے جبکہ رواں سال پاکستان کی شرح نمو3.4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان …

» مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ طاقتور ہو گیا ، ڈالر کی قیمت میں کمی ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی روپیہ طاقتور ہو گیا ، ڈالر کی قیمت میں کمی ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 141 روپے 25 پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔سٹاک مارکیٹ میں 192 پوائنٹس کمی ہو گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روزمارکیٹ میں …

» مزید پڑھیں