Monday , March 25 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 5)

کاروبار

واٹس ایپ بھی اب پیسے لے گا ۔۔۔۔ واٹس اپ صارفین کے لیے تشویشناک خبرآ گئی

کیلی فورنیا(ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلیکشن واٹس ایپ نے مخصوص صارفین سے سروس استعمال کرنے کے عوض پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق موبائل فون کی معروف مسیجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور …

» مزید پڑھیں

نگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے اگست کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈیزل کی موجودہ قیمت 112.94 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 83.96، لائٹ ڈیزل کی قمیت75.37 روپے فی لیٹر جبکہ …

» مزید پڑھیں

گزشتہ حکومتوں کی طرح تحریک انصاف کو بھی معاشی مسئائل کا حل درپیش

پاکستان میں یہ مسلسل تیسری بار ہو رہا ہے کہ الیکشن جیتنے والوں کو سب سے پہلے معاشی مشکل کا حل تلاش کرنا پڑ رہا ہے۔ سابقہ دور میں معاشی نمو مشرف دور کے بعد بلند ترین رہی لیکن اس کے باوجود حکومت گئی ہے تو خزانے میں زرمبادلہ کم …

» مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی کامیابی سے تیزی کی بڑی لہر؛ حصص مارکیٹ 42000 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی: ملک میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد اور پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پرجمعرت کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںسرمایہ کاروں کی جانب سے خوشگوار ردعمل سامنے آیا اور انہوں نے کھل کر سرمایہ کاری کی جس کے نتیجے میں تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی اور بنچ …

» مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دےدی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی تاہم نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی …

» مزید پڑھیں

ڈیمزفنڈ،اب تک کتنے کروڑجمع ہوچکے،سٹیٹ بینک نے بتادیا

اسلام آباد: دیامر، بھاشا اورمہمندڈیم کی تعمیر کیلیے قائم فنڈ میں اب تک276.64 ملین یعنی 27 کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے عطیات جمع ہوچکے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دیامر، بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیرکیلیے سپریم …

» مزید پڑھیں

امریکی ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 131 روپے پرپہنچ گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 131 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر ہر روز نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے …

» مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس منفی رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس 757 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ملک میں انتخابات کے ماحول کا اثر کاروبار پر بھی پڑرہا ہے اور انتخابات سے پہلے سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز …

» مزید پڑھیں

سی پیک پر ایسٹ انڈیا کمپنی کے دوسرے روپ کا تاثر رد

کراچی: سابق گورنرسندھ معین الدین حیدر نے کہا ہے کہ سی پیک پرایسٹ انڈیا کمپنی کے دوسرے روپ کا تاثر غلط ہے، وہ دور چلاگیاکہ کوئی ہمیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر غلام بنالے۔ مقامی ہوٹل میں سی پیک بزنس فورم کی جانب سے چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) …

» مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی پرواز برقرار، قیمت 130 روپے 70 پیسے تک جا پہنچی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 130 روپے 70 پیسے ہو کر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے جاری روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے باعث ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور آج 70 پیسے کے …

» مزید پڑھیں