Thursday , April 25 2019
ہوم > کاروبار (صفحہ 6)

کاروبار

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے کیاجائے گا۔ ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ 13روپے فی لٹر تک قیمت بڑھ سکتی ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق …

» مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں حج بھی مہنگا، حکومت نے کیا کرنے پر غورشروع کردیا؟ پاکستانیوں کو پریشان کردینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فریضہ حج اداکرنے ہرصاحب حیثیت مسلمان پر فرض اور تمام مسلمانوں کی دلی خواہش ہوتی ہے جس کے لیے حکومت وقت سہولیات بھی فراہم کرتی ہے لیکن اب پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے ایسا کام کرنے پر غورشروع کردیا کہ سعودی عرب جانے کے خواہشمند …

» مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن کونسے صارفین کیلئے بجلی کتنی مہنگی ہوئی ؟ ایسی تفصیلات کہ آپ کو بھی رونا آجائے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کابینہ سے منظوری کے بعد پاورڈویژن نے صارفین کے لیے بجلی کے نئے سلیب جاری کردیئے ہیں جس کے تحت گھرصارفین کیلئے بجلی کی قیمت 8 روپے سے بڑھ کر 20 روپے 70 پیسےفی یونٹ ہوگئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گھریلوصارفین کیلئےبجلی کےنرخوں میں …

» مزید پڑھیں

انسٹا گرام میں اگر آپ کے ایک ہزار فالوورز ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔ انسٹا گرام صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

میلان(ویب ڈیسک )آج کل کئی کاروباری ادارے سوشل میڈیا ویب سائٹ سے وابستہ فالوورز کے لیے کئی ترغیبات دے رہے ہیں۔ اس ضمن میں اب اٹلی کے ایک ریستوران نے انسٹا گرام پر خاص تعداد میں فالوورز رکھنے والوں کے لیے مفت کھانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس …

» مزید پڑھیں

اور پھر ڈالر مہنگا ہوگیا۔۔۔۔ وزیر اعظم کے سعودی عرب پہنچتے ہی پاکستانیوں پر ایک اور بجلی گر گئی۔۔۔ تشویشناک خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ایک بار پھر امریکی ڈالر کی پرواز شروع ہوگئی ہے اور گزشتہ روز روپے کی نسبت ڈالر کے انٹربینک ریٹ 19 پیسے کے اضافے سے 133 روپے 89 پیسے کی سطح پر آگیا۔ جس سے ملکی خزانے کو ایک بار پھر شدید جھٹکا لگ …

» مزید پڑھیں

”وہ پاکستانی جسے 10روز تک روزانہ 5ہزار روپے ڈیم فنڈ میں دینے کا حکم دیدیا گیا“

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پوری قوم کو چیف جسٹس کے اقدامات کے بعد ڈیم بننے کا یقین ہوگیا اور اب اس کے لیے فنڈریزنگ کا مرحلہ چل رہاہے ، اس سلسلے میں اکثر اوقات چیف جسٹس جرمانے بھی ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم دے دیتے ہیں، ایسا ہی کچھ …

» مزید پڑھیں

پی آئی اے زبوں حالی کا شکار لیکن پاکستان کی کونسی ایئرلائن سعودی سرمایہ کار نے خرید لی ؟ بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی ایئرلائن بھی زبوں حالی کا شکار ہے لیکن اچانک ایک نجی ایئرلائن کے بک جانے کا انکشاف ہوا ہے جسے ایک سعودی سرمایہ کارنے خرید لیا۔ نئی انتظامیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کے حوالے سے مذاکرات کا …

» مزید پڑھیں

سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری ، سستا ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک)سونا خریدنے والے خواہشمندوں کیلئے تھوڑی بہت حوصلے کی خبر آ گئی ہے کیونکہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد صرافہ بازار نے سونا 61 ہزار …

» مزید پڑھیں

اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو فٹا فٹ کر لیں کیونکہ ۔۔۔حکومت ایسا اعلان کر دیا کہ آپ کے لاکھوں روپے بچ چائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اعلان کیاہے کہ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس اور رجسٹریشن میں کمی کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 1300 سے 1500 سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 55 ہزار روپے کمی کر دی گئی ہے جس کے …

» مزید پڑھیں

دبئی میں نوکری کی تلاش کیلئے آنیوالوں اور بے روزگاروں کیلئے خوشخبری،تارکین وطن کا سب سے بڑا مسئلہ ہی حل ہوگیا

دبئی سٹی (ویب ڈیسک)نوکری کی تلاش میں دبئی جانیوالوں کے لیے ایک ریسٹورنٹ نے خوشخبری سنادی اور آدھی پریشانی ختم کردی، ہوٹل نے اعلان کیا ہے کہ نوکری کی تلاش میں آنیوالوں کو مفت کھانا دیاجائے گا، ہوٹل مالک پاکستانی نژاد کینیڈین کمال رضوی کاکہناتھاکہ اس تجربے سے اسے بہت …

» مزید پڑھیں