میں نے اور میرے گھر والوں نے پوری زندگی کبھی ووٹ نہیں ڈالا مگر عام انتخابات 2018 کے روز میری بیوی اور بیٹا مجھے پولنگ اسٹیشن لے گئے اور ہم نے بلے پر مہریں لگائیں ، لیکن آج کل ہمارے گھر کے حالات کیا ہیں ؟ صف اول کے پاکستانی کالم نگار نے اپنا نجی حال احوال بیان کر دیا