Monday , March 25 2019
ہوم > کالم (صفحہ 78)

کالم

کیا خدا کا وجود ہے؟ ادریس آزاد

کیا تصورِ خدا فقط انسانی ذہن کا کرشمہ ہے؟ یہ ایک ایسا پُرانا سوال ہے جو ہمیشہ تروتازہ رہا۔ ’’کیا خدا ہے؟‘‘۔ اِس موضوع کو لے کر صدیوں پر محیط سوالات اور ان کے جوابات کے سلاسل سے کتابوں کی الماریاں بھری پڑی ہیں۔ لیکن عموماً دیکھا گیا ہے کہ …

» مزید پڑھیں

آزادی اور محبت کی کہانی- روف کلاسرا

دو سال قبل بچوں نے کہا: ہمیں گھر میں پالتو جانور چاہیے۔ میں ٹال جاتا تھا۔ انہیں ڈاگ چاہیے تھا۔ کچھ وجوہ نفسیاتی تھیں اور کچھ نسٹلجیا تھا۔ بچپن میں گائوں میں مجھے بھی ڈاگ کا شوق تھا۔ بھائی کہیں سے روسی کتوں کی جوڑی لے آئے۔ بہت خوبصورت جوڑی۔ …

» مزید پڑھیں

سہیلی … مبشر علی زیدی

میں گڈی کو سب باتیں بتا دیتی ہوں لیکن وہ کسی سے نہیں کہتی۔ گڈی میری سب سے اچھی دوست ہے۔ گڈی سے پہلے سیما میری دوست تھی۔ میں اپنے دل کی باتیں اسے بتاتی تھی۔ لیکن سیما سب کو بتا دیتی تھی۔ میں نے اس سے دوستی ختم کردی۔ …

» مزید پڑھیں

ممنوعہ نعرے وغیرہ- نذیر ناجی

فائنل میں گئے‘ پوزیشن نہیں ملی پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو اپنی تمام تر رنگینیوں اور دلچسپیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ایونٹ میں پشاور زلمی نے فتح کا تاج اپنے سر سجایا، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس بار بھی فائنل تک رسائی کے باوجود ٹرافی حاصل کرنے میں ناکام …

» مزید پڑھیں

پھٹیچر،ریلوکٹا۔۔۔ہم نے بھی حدہی کردی۔۔۔۔تحریر/مناظرعلی

سرپیٹنے کودل کرتاہے جب اچھے بھلے بظاہرپڑھے لکھے لوگ اپنے مسائل سے ہٹ کرفضول گفتگو میں الجھ جاتے ہیں،خدا کانام لویارکن چکروں میں پڑگئے ہو؟؟؟۔۔۔اگرعمران خان نےپھٹیچرکہہ ہی دیاہے کہ توہم نے بھی  آتما ہی رول دی ہےاس لفظ کی، مجھے لگتاہے کہ یہ لفظ بھی شرمارہاہوگا کہ میں کس …

» مزید پڑھیں

اللہ کرے ہو جائے- جاوید چوہدری

جسٹس شوکت عزیز صدیقی جماعت اسلامی کے بانی رکن مولانا نعیم صدیقی مرحوم کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں‘ یہ دبنگ‘ دلیر اور خوددار انسان ہیں‘ یہ اسلام‘ عشق رسولؐ اور نظریہ پاکستان کو اپنا اثاثہ سمجھتے ہیں‘ جج بننے سے قبل راولپنڈی میں 23 سال وکالت کی‘ نام‘ عزت …

» مزید پڑھیں

اعتراض …… مبشر علی زیدی

میری پڑوسن کا مرغا دن بھر بانگیں دیتا ہے۔ پرانے دور کے مرغے ایسے نہیں تھے۔ میں نے بچپن میں ایک مرغا پالا تھا۔ وہ چوبیس گھنٹوں میں ایک وقت بانگ دیتا تھا۔ میں نے پڑوسن کے مرغے سے پوچھا، ’’دن بھر کیوں شور مچاتے ہو؟‘‘ مرغے نے الٹا سوال …

» مزید پڑھیں

لاہور جیت گیا اور ڈاکٹر عمرانہ مشتاق-ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

لاہور میں اتنا بڑا واقعہ ہوا کہ پنجاب حکومت اور انتظامیہ کو مبارکباد دینا چاہیے۔ ایک آدمی نے بورڈ اٹھایا ہوا تھا کہ لاہور لاہور اے۔ پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے برملا کہا کہ اتنا بڑا ایونٹ شہباز شریف کی دلیری سے ممکن ہوا ہے۔ کرکٹ کے روح …

» مزید پڑھیں

اصل پنجاب- سلیم صافی

میں دبئی کی اس نشست کو کبھی نہیں بھول پائوں گا جب فخر پاکستان شاہد آفریدی،پشاور زلمی کے روح رواں جاوید آفریدی اور خالد آفریدی مل کر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرین سیمی اور ان کے ساتھیوں کو پاکستان آنے اور لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے پر …

» مزید پڑھیں

کاٹھ کباڑ کب کسی کے کام آیا ؟ وسعت اللہ خان

بھلے آپ سرحد بند رکھیں کہ کھول دیں اور پھر بند کر کے کھول دیں۔افغان کمبل سے آپ جان نہیں چھڑا سکتے۔ نہ افغانستان کو پاکستانی مطلوبہ دہشت گرد اپنے ہاں رکھ کے امن نصیب ہوگا نہ پاکستان کو افغان سرحد کھول بند کر کے کچھ ملے گا۔اتنے برس سے …

» مزید پڑھیں