Tuesday , January 22 2019
ہوم > صحت (صفحہ 10)

صحت

تھر سے افسوسناک خبر :غذا کی قلت کے باعث 5 بچے ہلاک

تھرپارکر (ویب ڈیسک) تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ، سول اسپتال مٹھی میں مزید 5بچے دم توڑ گئے ، جس کے بعد رواں ماہ ہلاک بچوں کی تعداد 26ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر میں وبائی امراض میں اضافہ ہو گیا ہے ، سرکاری اور …

» مزید پڑھیں

کدو کے بیج کے دنگ کر ڈالنے والے فوائد اس خبر میں جانیے

لاہور (ویب ڈیسک)کدو بیل پر اگنے والی سبزی ہے۔کدو ایشیا، امریکااور افریقہ کے گرم ملکوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ یہ گیلی مٹی میں اگتا ہے ۔ اسے افزائش کے لیے تیز دھوپ درکار ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں پودے کی بڑھوتری آدھی دھوپ اور آدھی سائے کی جگہ پر ہو …

» مزید پڑھیں

کالے نمک کا استعمال فائدہ مند یا نقصان دہ؟ اس کے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ حیرت انگیز معلومات پر مبنی یہ رپورٹ پڑھیے

لاہور(ویب ڈیسک)کالا نمک پاکستان بھر میں اکثر عام استعمال ہوتا ہے۔ویسے اسے کہا تو کالا جاتا ہے مگر اس کی رنگت گلابی مائل خاکستری ہوتی ہے جس کی وجہ اس میں آئرن اور دیگر منرلز کی موجودگی ہے جو اس کے ذائقے کو بھی مختلف بناتی ہے۔اس نمک کے حوالے …

» مزید پڑھیں

گد گدی ایک بیماری ۔۔۔مگر اس علاج کیا ؟

آج ہم آپ کو ایک انسانی انوکھی سی بیماری کے متعلق چند حقائق بتاتے ہیں ۔فرصت کے لمحات تھے۔ گپ شپ جاری تھی کہ بات گدگدی کی ہونے لگی۔ سب کو گدگدی کے متاثرین کے واقعات یاد آنے لگے۔سنتے سناتے خیال آیا کہ اس عجیب کیفیت پر تحقیق ہونی چاہیے۔ …

» مزید پڑھیں

بچوں کی کھانسی کا آسان ترین علاج کیا ۔۔۔۔؟ پڑھیے ایک کارآمد اور معلوماتی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک)بعض اوقات مائیں شکایت کرتی ہیں کہ ان کا بچہ ہر وقت کھانستا رہتا ہے۔ اکثر بچے جو کھانستے رہتے ہیں انہیں کوئی سوزش وغیرہ نہیں ہوتی۔ عام طور انہیں ہلکی سی الرجی یا معمولی دمے کی شکایت ہوتی ہے اور کھانسی خشک ہوتی ہے جو صبح صبح …

» مزید پڑھیں

اینٹی بایوٹکس نہ کھائیے، یہ قدرتی غذائیں آزمائیے

دنیا بھر میں اینٹی بایوٹک ادویہ بڑی تعداد میں استعمال ہوتی ہیں لیکن قدرتی طور پر کئی غذائیں قدرتی اینٹی بایوٹکس خواص رکھتی ہیں۔ اینٹی بایوٹکس پوری دنیا میں بکثرت استعمال ہوتی ہیں تاہم ان کے مضر اثرات اور خود انسانی جسم کی ان کے خلاف مزاحمت سے بھی ہم اچھی طرح …

» مزید پڑھیں

باسی کھانے۔۔۔۔۔۔حسن آراء

ملک وال:  ایک اچھی صحت کے حصول کے لیے ہم ہر وہ کام کرتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے مفید ہو جیسے کم کھانا اور ورزش کرنا وغیرہ۔ اس سلسلے میں ہم بہت احتیاطیں بھی کرتے ہیں مگر ان تمام احتیاطوں کے باوجود ہم بیمار ہوجاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ ہم نے …

» مزید پڑھیں

زائدالمیعادٹیکے،دوبچے جاں بحق

نواب شاہ:  مریم روڈ کے علاقے میں حفاظتی ٹیکے لگنے کے بعد 10 بچوں کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ نواب شاہ کے علاقے مریم روڈ کے رہائشیوں نے بتایا کہ ان کے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس سے 10 بچوں …

» مزید پڑھیں

بلڈپریشرکاعلاج

بلند فشار خون جسے انگریزی میں ہائی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے، دل کے دورے اور اسٹروک کا ایک بڑا سبب ہے، مگر بہت سے لوگ اس کے بارے میں کئی حقائق سے واقف نہیں۔ 1۔ بلڈپریشر زندہ رکھتا ہے ہمارا دل ایک چھوٹا مگر طاقت وَر پمپ ہے جو باقاعدگی سے دھڑکتا ہے …

» مزید پڑھیں

عام بیکٹیریاکینسرسے بچاتے ہیں؟؟

سان ڈیاگو:  ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کی جلد پر پائے جانے والے عام بیکٹیریا ہی کینسر سے بچانے کا کردار ادا کرتے ہیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے اپنی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جلد پر پائے جانے والے بیکٹیریا کی ایک قسم سورج کی مضر بالائے بنفشی (الٹرا …

» مزید پڑھیں