Monday , March 25 2019
ہوم > صحت (صفحہ 20)

صحت

بھولنے کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو شادی کرلیں

اگرآپ مستقبل میں بھولنے کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو شادی کرلیں کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ غیرشادی شدہ افراد کی نسبت شادی شدہ افراد میں اس بیماری کے امکانات 30 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ برطانوی ماہرین کی رپورٹ کے مطابق دنیا …

» مزید پڑھیں

پیدائش میں وقفے کی دواؤں سے بریسٹ کینسر کا خطرہ

کوپن ہیگن:  چھاتی کے کینسر سے متعلق ڈنمارک میں کی گئی ایک نئی  تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پیدائش میں وقفے کی ادویات کے مسلسل استعمال سے خواتین میں بریسٹ کینسر کا امکان 38 فیصد تک بڑھ جاتاہے۔ یہ تحقیق ڈنمارک کی یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کی طرف سے 50 سال سے …

» مزید پڑھیں

اسپرین سے کینسر کی دوا کی افادیت میں اضافہ

 پرتھ:  حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بعض اقسام کے کینسر میں مبتلا مریضوں کو اگر اسپرین بھی دی جائے تو سرطان کے خلاف دوا کی تاثیر بڑھ جاتی ہے۔ اس سے سرطان کی ان اقسام کے علاج کی امید بھی پیدا ہوئی ہے جو بہت مشکل سے قابو آتے …

» مزید پڑھیں

ڈینگی سے زیادہ لوگ کس صوبے میں مرے؟

پشاور:  عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں برس ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کے سب سے زیادہ کیسز خیبر پختونخوا میں سامنے آئے ہیں جہاں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 69 تک پہنچ چکی ہے۔ ڈینگی سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق اپنی رپورٹ میں عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ …

» مزید پڑھیں

ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا آسان نسخہ دریافت

 لندن:  ماہرین نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ اگر ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا افراد اپنی غذائی ضروریات کو ایک ہزار کیلوریز تک محدود رکھیں تو صرف پانچ مہینوں میں اس بیماری سے نجات پانے میں کامیابی ہوسکتی ہے اور انہیں کسی دوا کی ضرورت نہیں رہتی۔ مطالعے کے تحت …

» مزید پڑھیں

سرسوں کا ساگ

سرسوں کے ساگ کی فصل زرعی طور پر اگائے جانے والے پودے کا نام ہے اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کےخوبصورت ہوتے ہیں ۔ بلوچستان میں سرسوں کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے جبکہ سرسوں کے بیجوں سے تیل بھی نکالا جاتا ہے جو پکانے کے …

» مزید پڑھیں

ذیابیطس اور موٹاپا یکجا۔۔کینسر کےامکان میں اضافہ

نیویارک: بیک وقت ذیابیطس اور موٹاپے کے شکار افراد میں کئی طرح کے کینسر لاحق ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔  امریکی ادارے دی لینسٹ ڈایابیٹس اینڈ انڈوکرائنالوجی کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں ماہرین نے سال 2002ء سے 2012ء تک کینسر  کے مریضوں سے حاصل کردہ ڈیٹا کو استعمال کیا جو کہ …

» مزید پڑھیں

بچوں میں تیزابیت کی وجہ ماں

نیویارک: اکثر شیر خوار بچے عموماً معدے کی تیزابیت یا جلن  کا شکار ہوجاتے ہیں، ایسا دراصل نومولود بچے کے غیر پختہ نظامِ ہاضمہ کی نئی غذاؤں سے نامانوسیت کے سبب ہوتا ہے، اسی لیے ڈاکٹرز نومولود بچوں کو صرف ماں کا دودھ ہی تجویز کرتے ہیں۔ بچوں کو ابتدائی دو برس میں …

» مزید پڑھیں

زیادہ نقصان دہ کیا؟۔۔۔پیزا یا سموسہ؟

ویسے تو سموسہ اور پیزا دونوں کو ہی مضرِ صحت قرار دیا جاتا ہے لیکن ان دونوں میں سے صحت کے لیے کم نقصان دہ کیا ہے؟ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ پیزا اپنی روٹی(بریڈ) کی وجہ سے کاربوہائیڈرٹس پر مشتمل  ہوتا ہے اور اس میں پنیر(چیز)،گوشت اور دیگر اشیا کی …

» مزید پڑھیں

دانت صاف رکھیں ورنہ کینسرہوجائے گا

نیویارک: امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ دانت صاف نہ کرنے والے افراد میں غذا کی نالی کا کینسر ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ دانتوں کے امراض سے متعلق یہ تحقیق امریکا میں ایک لاکھ 22 ہزار افراد پر کی گئی جسے کینسر ریسرچ …

» مزید پڑھیں