Tuesday , March 26 2019
ہوم > صحت (صفحہ 30)

صحت

بڑے خطرات،بل گیٹس بھی چونک اٹھے

 واشنگٹن: بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے اپنی پہلی سالانہ ’’گول کیپر رپورٹ‘‘ پیش کرتےہوئے عالمی صحت سے وابستہ چیلنج اور کچھ کامیابیاں بھی بیان کی ہیں۔ اس رپورٹ کےتحت بل گیٹس نے اگلےعشرے میں صحت کےعالمی مسائل پر بھی بحث کی ہے۔ بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے مطابق بچوں …

» مزید پڑھیں

کیاچیز طویل زندگی کی ضمانت؟

فلا ڈلفیا: ایک اہم تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کم کیلوریز والی غذا طویل العمری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس سے قبل 1935 میں بعض ماہرین نے کچھ ممالیوں پر تحقیق کے بعد نتیجہ اخذ کیا تھا کہ کم کیلوری والی غذا کھانے سے زندگی بڑھتی ہے۔ اب …

» مزید پڑھیں

اسمارٹ فون؛ انسانی یادداشت اور ذہانت کا دشمن

آکسفورڈ: برطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر بڑھتا ہوا انحصار ہماری یادداشت، معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے۔ اسی لیے ممتاز دماغی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا …

» مزید پڑھیں

ستمبر میں پیدا ہونے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں، تحقیق

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ستمبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے بچے دیگر بچوں کی نسبت زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ٹورنٹو، یونیورسٹی آف فلوریڈا اور نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی مشترکہ ٹیم نے  1994 سے 2000 تک فلوریڈا میں …

» مزید پڑھیں

کیا آپ بادام کے ان فوائد سے واقف ہیں؟

خشک میوہ جات کے استعمال کے ان گنت فوائد ہیں اور ان کے باقاعدہ استعمال سے جسم توانا اور دماغ تر رہتا ہے۔ ان ہی میں ایک اہم مغز بادام بھی ہے جس کے استعمال کے بے پناہ فوائد ہیں جن کا تذکرہ ذیل میں کیا جا رہا ہے۔ غذائیت …

» مزید پڑھیں

عام گھریلو چیزوں سے دانتوں کا درد بھگائیے

کراچی: انسانی صحت کے ساتھ کئی مسائل جڑے ہوتے ہیں، کبھی سر میں درد کبھی کمر میں تکلیف لیکن سب سے تکلیف دہ درد جس میں انسان کو بے حد درد برداشت کرنا پڑتا ہے وہ ہے دانتوں میں تکلیف۔ دانتوں کی تکلیف کئی بار مریض کے لیے ناقابل برداشت ہوتی …

» مزید پڑھیں

ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خاتمہ کیسےممکن؟

 لندن: برطانوی ماہری نے کہا ہے کہ اگر ذیابیطس کے مریض صرف 8 ہفتوں تک روزانہ 600 کیلوریز والی غذا کھائیں تو ان کی ٹائپ ٹو ذیابیطس بہت حد تک کم ہوکر خاتمےتک پہنچ سکتی ہے۔ نیوکاسل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس میں لبلبہ انسولین کی …

» مزید پڑھیں

چہرہ دیکھ کر تکلیف کا احساس کرنے والا کمپیوٹر پروگرام

بوسٹن: انسانی چہرے کے تاثرات اور کرب کو دیکھ کر درد کی شدت ناپنے والا ایک نظام تیار کیا گیا ہے اور بسا اوقات خود مریض سے بہتر طور پر درد کا احوال بیان کرتا ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے یہ کمپیوٹر …

» مزید پڑھیں

میگنیشیم سپلیمنٹ سے ایک ماہ میں بلڈ پریشر میں کمی ممکن

انڈیانا: ماہرین نے ایک مطالعے کے بعد کہا ہے کہ اگر ایک ماہ تک بھی میگنیشیم سے بھرپور سپلیمنٹ کھائی جائیں تو اس سے بڑھتے ہوئے بلڈ پریشر کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بلڈ پریشر کے پرانے مریض اگر روزانہ 300 ملی گرام میگنیشیم استعمال کریں …

» مزید پڑھیں

طفیلیے کون اورکس کے دوست؟

لندن: طفیلیے یا پیراسائٹس وہ جاندار ہوتے ہیں جو کسی دوسرے جاندار کے وسائل میں بن بلائے مہمان کے طور پر شریک ہوجاتے ہیں اور عموماً اپنے میزبان کےلیے مشکلات اور بیماریوں کی وجہ بنتے ہیں۔ پودوں اور جانوروں کی طرح انسان کو بھی ہر وقت ایسے طفیلیوں کا سامنا رہتا …

» مزید پڑھیں