Tuesday , January 22 2019
ہوم > صحت (صفحہ 4)

صحت

ہچکیوں کو کوایک لمحے میں ختم کرنے کیلئے ایک آسان نسخہ

لاہور(ویب ڈیسک)کئی مرتبہ بیٹھے بٹھائے شروع ہونیوالی ہچکی اذیت ناک بن جاتی ہے ۔ اگر آپ کو ہچکی لگی ہوئی ہے تو ایک یا دو چمچ چینی کھا لیجیے کیونکہ چینی ہمارے جسم کی توجہ ہچکی سے ہٹا دیتی ہے، جس سے ہچکی رک جاتی ہے۔یوں تو عموماََ آپ نے …

» مزید پڑھیں

گردوں کے امراض کی 13 خاموش نشانیاں جن کو ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ، پڑھیے معلوماتی رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک)گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون …

» مزید پڑھیں

آخر ہم کسی کا نام کیوں بھول جاتے ہیں؟

اکثر لوگوں سے ملنے جلنے کے دوران جب کسی نئے فرد سے ملاقات ہوتی ہے تو ناموں کا تبادلہ ہونے کے بعد ہم بھول جاتے ہیں۔ جب کبھی پھر نام یاد کرنا پڑے تو اکثر مسئلہ ہوجاتا ہے، مگر ہم ایسی غلطی کیوں کرتے ہیں؟ اس کی کئی ممکنہ وجوہات …

» مزید پڑھیں

حضوراکرم ﷺ کی پسندیدہ غذا آپ کو صحت مند بنائے

ویسے تو آج کل لگتا ہے کہ سبزیاں کھانا کسی کو پسند نہیں مگر سبز رنگ کی سبزیاں صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک لوکی بھی ہے جو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذاﺅں میں سے ایک تھی جو کہ آپ …

» مزید پڑھیں

ہرے بھرے ساگ صحت کے راگ ….سلمیٰ حسین ماہر طباخ، دہلی

پھول اگر ہمارے کھانوں کو رنگ و خوشبو عطا کرتے ہیں تو ہرے بھرے پتے ہمارے کھانوں کو تنوع بخشتے ہیں اور دسترخوان کی زینت بڑھاتے ہیں۔ہندوستان کے ہر حصے میں بے شمار ساگ پیدا ہوتے ہیں۔ میدان ہو یا پہاڑ، ساحلی علاقہ ہو یا خشک زمین ساگ کسی نہ …

» مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا دیسی انداز، دانت چمکانےکیلئے مسواک کا استعمال

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر پاکستانی ثقافت سے بے حد متاثر ہیں اور ہر دفعہ ہی پاکستان کے طور طریقے اپناتے ہوئے نظر آتے ہیں، اس مرتبہ انہوں نے مسواک کا استعمال کیا اور سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔جرمن سفیر نے حال ہی میں اسلام آباد …

» مزید پڑھیں

کینسرسے بچناہے تو۔۔۔۔۔

بارسلونا: اسپین کے ماہرینِ غذائیات نے ایک طویل مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ اگر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو اس سے مردوں کو پروسٹیٹ کینسر سے جبکہ خواتین کو بریسٹ کینسر سے بچنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ میں مانولس …

» مزید پڑھیں

باقاعدگی سے مچھلی کھایئے، لمبی عمر پائیے، تحقیق

واشنگٹن: اگرچہ غذائی ماہرین مچھلی کو ’سپر فوڈ‘ قرار دے کر ہفتے میں تین بار مچھلی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے مچھلی کھانے والے خواتین و حضرات طویل عمر پاتے ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھلی کئی …

» مزید پڑھیں

کراچی میں بڑھتا گردوں کا انفیکشن ’پائیلو نیفرائٹس‘

کراچی شہر میں گردوں کےانفیکشن (پائیلو نیفرائٹس)نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہےجس پر عام اینٹی بائیوٹک ادویات اثر نہیں کر رہیں اور بڑی تعداد میں مریضوں کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔انفیکشن سے گردوں میں پیپ پڑ رہی ہے گردے ناکارہ ہورہے ہیں اور مریضوں کو ڈائیلیسس …

» مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھر بے قابو

پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھر بے قابو ہوگئی جس پر اینٹی بائیوٹک دوا بھی بے اثر ہورہی ہے۔ایم ڈی آر ٹائیفائیڈ بخار پھیلنے کی خبروں کے بعد امریکا نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا۔ نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جانے والے تمام امریکیوں کو …

» مزید پڑھیں