Tuesday , January 22 2019
ہوم > صحت (صفحہ 40)

صحت

بالوں کی رنگت اوراسٹائل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

کراچی: مختلف خواتین و حضرات کے بالوں کی رنگت بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے جبکہ بال بنانے کا انداز یعنی ہیئر اسٹائل بھی جداگانہ ہوتا ہے لیکن بالوں کے رنگ سے لے کر ہیئر اسٹائل تک کی مدد سے آپ کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ماہرین …

» مزید پڑھیں

سر سبز مقامات پر ورزش دماغی صحت کے لیے بھی مفید

لندن: برطانوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ کسی سرسبز مقام مثلاً باغ میں چہل قدمی یا ورزش کرنے سے جسم اور دماغ پر اس کے اثرات دیگر مقامات کی نسبت کہیں زیادہ مفید ہوتے ہیں۔ برطانیہ …

» مزید پڑھیں

پپیتے کے بیج، درجنوں بیماریوں کا علاج

کراچی: پاکستان میں پپیتا عام طور پر پیٹ کے مختلف امراض خصوصاً قبض کا علاج کرنے کےلیے کھایا جاتا ہے اور اس کے بیج پھینک دیئے جاتے ہیں لیکن غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتے کے بیج بہت سی بیماریوں کے علاج میں ہمارے قدرتی مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ …

» مزید پڑھیں