Monday , March 25 2019
ہوم > صحت (صفحہ 5)

صحت

ہرے بھرے ساگ صحت کے راگ ….سلمیٰ حسین ماہر طباخ، دہلی

پھول اگر ہمارے کھانوں کو رنگ و خوشبو عطا کرتے ہیں تو ہرے بھرے پتے ہمارے کھانوں کو تنوع بخشتے ہیں اور دسترخوان کی زینت بڑھاتے ہیں۔ہندوستان کے ہر حصے میں بے شمار ساگ پیدا ہوتے ہیں۔ میدان ہو یا پہاڑ، ساحلی علاقہ ہو یا خشک زمین ساگ کسی نہ …

» مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا دیسی انداز، دانت چمکانےکیلئے مسواک کا استعمال

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر پاکستانی ثقافت سے بے حد متاثر ہیں اور ہر دفعہ ہی پاکستان کے طور طریقے اپناتے ہوئے نظر آتے ہیں، اس مرتبہ انہوں نے مسواک کا استعمال کیا اور سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔جرمن سفیر نے حال ہی میں اسلام آباد …

» مزید پڑھیں

کینسرسے بچناہے تو۔۔۔۔۔

بارسلونا: اسپین کے ماہرینِ غذائیات نے ایک طویل مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ اگر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو اس سے مردوں کو پروسٹیٹ کینسر سے جبکہ خواتین کو بریسٹ کینسر سے بچنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ میں مانولس …

» مزید پڑھیں

باقاعدگی سے مچھلی کھایئے، لمبی عمر پائیے، تحقیق

واشنگٹن: اگرچہ غذائی ماہرین مچھلی کو ’سپر فوڈ‘ قرار دے کر ہفتے میں تین بار مچھلی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے مچھلی کھانے والے خواتین و حضرات طویل عمر پاتے ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھلی کئی …

» مزید پڑھیں

کراچی میں بڑھتا گردوں کا انفیکشن ’پائیلو نیفرائٹس‘

کراچی شہر میں گردوں کےانفیکشن (پائیلو نیفرائٹس)نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہےجس پر عام اینٹی بائیوٹک ادویات اثر نہیں کر رہیں اور بڑی تعداد میں مریضوں کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔انفیکشن سے گردوں میں پیپ پڑ رہی ہے گردے ناکارہ ہورہے ہیں اور مریضوں کو ڈائیلیسس …

» مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھر بے قابو

پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھر بے قابو ہوگئی جس پر اینٹی بائیوٹک دوا بھی بے اثر ہورہی ہے۔ایم ڈی آر ٹائیفائیڈ بخار پھیلنے کی خبروں کے بعد امریکا نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا۔ نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جانے والے تمام امریکیوں کو …

» مزید پڑھیں

دل کے امراض میں استعمال ہونے والی دوا ویلسرٹان کی فروخت پر پابندی عائد

کراچی: دل کے امراض میں استعمال ہونے والی دوا ویلسرٹان (Valsartan) کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی. ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کی جانب سے ویلسرٹان کی فروخت پرپابندی کا حکم نامہ جاری کیا گیا۔ ڈریپ کے مطابق دوا میں ایسے کیمیکلز شامل ہیں جو کینسر کا باعث بن رہے …

» مزید پڑھیں

پولیو سے پاک اوقیانوسی ملک میں وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا

18 برس قبل پولیو سے پاک قرار دیے گئے اوقیانوسی ملک پاپوا نیو گنی میں پولیو وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا۔ عالمی ادارہ صحت نے پاپوا نیو گنی میں 18 برس بعد پولیو کی وباء دوبارہ پھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاپوا نیو …

» مزید پڑھیں

رات کو ایک کپ دودھ پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

دودھ ایک مکمل غذا ہے، جس میں کیلشیئم، پروٹین، وٹامن (اے، کے اور بی 12)، امائنو ایسڈز، فائبر، سوڈیم اور دیگر خصوصیات شامل ہیں جو جسم کو توانائی بخشنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یوں تو کہا جاتا ہے کہ صبح ناشتے میں دودھ پینا چاہیے، جو دن بھر …

» مزید پڑھیں

ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا

عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ’گیمنگ ڈس آرڈر‘ کو بیماریوں کی تازہ ترین فہرست میں شامل کیا ہے۔ تاہم طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگرچہ زیادہ تر گیمرز …

» مزید پڑھیں