ہوم > انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

مسٹر بین کے انتقال کی خبر وائرس نکلی، کئی کمپيوٹر خراب

مسٹر بین انتقال کر گئے، خبر نے ہر طرف ہلچل مچادی تاہم یہ افواہ وائرس نکلی، جس نے بھی خبر کا لنک کھولا وائرس کا حملہ ہوگیا، کئی کمپیوٹر خراب ہوگئے۔مسٹر بین کے نام سے مشہور مزاحیہ اداکار روون ایٹکنسن کے انتقال سے متعلق افواہ نے کھلبلی مچادی، سماجی رابطے …

» مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت: ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیان پر یوٹرن

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کی پہلے تردید کرتے رہے تاہم اب اپنے تصحیحی بیان میں ان کا کہنا ہے کہ روس نے مداخلت کی تھی۔ امریکی صدر نے بیان میں کہا کہ روس نے صدارتی انتخاب میں مداخلت کی تھی ، ان سے …

» مزید پڑھیں

نیدرلینڈز میں مسلم خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد

نیدرلینڈز میں مسلم خواتین کے عوامی مقامات پر نقاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ حکومت کی جانب سے مسلم خواتین کے پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں، اسپتال، صحت کے مراکز اور دیگر مقامات پر چہرے پر نقاب لگا کر نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ گزشتہ روز نیدرلینڈزکے ایوان …

» مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: بوسہ لینے کی کوشش پر خاتون صحافی برہم

ایک برازیلی سپورٹس رپورٹر کو لائیو کوریج کے دوران اس وقت ایک شخص سے لڑنا پڑا جب اس نے ان کا بوسہ لینے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں جاپان اور سینیگال کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران پیش آیا۔ جولیا غیمارائس اتوار …

» مزید پڑھیں

امریکہ: سپریم کورٹ کا سفری پابندی کے صدارتی حکم کے حق میں فیصلہ

امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی اس پالیسی کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے جس کے تحت کئی مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔ لوئر کورٹس نے اس پابندی کو غیرآئینی قرار دیا تھا تاہم امریکہ کی اعلیٰ …

» مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کا مسلم ممالک پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، لیبیا، صومالیہ، شام اور یمن کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی جسے سپریم کورٹ کے ماتحت اپیلیٹ کورٹ نے غیر …

» مزید پڑھیں

جنسی زیادتی اور جبری مشقت: بھارت خواتین کیلئے سب سے خطرناک ملک قرار

لندن: عالمی ماہرین کی رائے پر مشتمل ایک سروے میں جنسی زیادتی اور جبری مشقت کے واقعات کی بناء پر بھارت کو خواتین کے لیے سب سے زیادہ خطرناک ملک قرار دے دیا گیا۔ عالمی ماہرین کی رائے پر مشتمل تھومپسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے میں جنسی تشدد، ہراساں کیے …

» مزید پڑھیں

ترک صدارتی انتخابات میں طیب اردوان فتح یاب

انقرہ: ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترک صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق تقریباً 53 فیصد …

» مزید پڑھیں

بھارت میں 5 مسلمانوں کو گاؤ رکھشا کے نام پر قتل کردیا گیا

بھارت میں گاؤ رکھشا کے نام پر انتہا پسند ہندو آپے سے باہر ہوگئے، بارہ روز کے دوران 5 مسلمان گاؤ رکھشا کی بھینٹ چڑھ گئے۔ بھارت میں انتہا پسندوں کی غنڈہ گردی حد سے بڑھ گئی، گاؤ رکھشا کے نام پر مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جانا روز …

» مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا آزادیٔ کشمیر کے سرگرم کارکنان کو قتل کرنے کا منصوبہ

نئی دلی: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی جدوجہد میں سرگرم کارکنان کو ہدف بناکر قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ قابض فوج تحریک آزادی کو دبانے کےلیے نہتے شہریوں پر طاقت …

» مزید پڑھیں