Wednesday , May 22 2019
ہوم > انٹرنیشنل (صفحہ 10)

انٹرنیشنل

26فروری کی رات موسم بہت خراب تھا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےبالاکوٹ حملے کے حوالےسے اپنی ” بہادری ” کا پول کھولتے ہوئے کہا ہےکہ اس رات بادلوں کی موجودگی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی گئی تھی تاکہ پاکستانی جہاز بھارتی طیاروں کو ریڈا ر پرنہ دیکھ سکیں۔نریندر مودی نے انٹر ویو …

» مزید پڑھیں

یا اللہ فلسطین کے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمانا ۔۔۔ اسرائیلی فوجی عین تراویح کے وقت مسجد اقصیٰ میں گھس آئے، ظلم کی انتہا کر دی

مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک)اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں ، روزہ داروں اور معتکفین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے مسجد میں اعتکاف کرنیوالے 50 فلسطینیوں اور سیکڑوں دیگر نمازیوں کو گھسیٹ کر مسجد سے …

» مزید پڑھیں

’’بس بہت ہو گیا اب اور نہیں ‘‘ایران نے بھی امریکا کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

تہران (نیوز ڈیسک ) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے سیاسی امور کے نائب صدر ید اللہ جوانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا سے کبھی مذاکرات نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ ایران پر حالیہ دبا اور نئی پابندیوں سے ایران داخلی …

» مزید پڑھیں

خلافت عثمانیہ کے بطل جلیل خلیفہ عبدالحمید نے کیسے پورے کفر کے ایوانوں کو لرزا کر رکھ دیا تھا؟ عشق رسول ؐ کا ایسا واقعہ جو آپ کے خون میں بجلیاں بھر دے گا

خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی تھے۔ انہوں نے 31اگست 1876سے 27اپریل 1909تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی۔ 21ستمبر1842کو ترکی کے شہر استنبول میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 75برس کی عمر میں 10فروری 1918کو وفات پائی ۔ آپ ایک اعلیٰ پایہ کے شاعر بھی تھے۔ عثمانی خلیفہ عبدالحمید …

» مزید پڑھیں

” بالاکوٹ حملے پر مودی نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دنیا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئی

ممبئی (نیوزڈیسک )بھارتی فضائیہ نے 26 فروری کو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور بھارتی طیارے بالاکوٹ کے ایک مقام پر پے لوڈ گرا کر فرار ہو گئے جس پر اب انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایسی روداد سنا دی ہے کہ سوشل میڈیا کیا پوری …

» مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں روزے داروں پر گولیاں برسادیں

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باب العامود کے سامنے مسجداقصیٰ میں آنے والے فلسطینیوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ روزہ دار زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے …

» مزید پڑھیں

شوہر کی آنکھوں کے سامنے بیگم کا 3 گھنٹے تک گینگ ریپ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے حوالے سے دنیا میں سرفہرست ہے، جس کے دارالحکومت نئی دہلی کو خود بھارتی شہری ’ریپ کیپیٹل‘ یا جنسی زیادتیوں کا دارالحکومت کہتے ہیں۔ اب بھارت سے ایک خاتون کو اس کے شوہر کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے …

» مزید پڑھیں

’اس نے مار مار کر میری ٹانگوں کی حالت ایسی کردی کہ بھاگ ہی نہ سکوں‘ ایک ماہ تک مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی دردناک کہانی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں سیاحت کے لیے گئی ایک برطانوی لڑکی کو اغواءکرکے ایک ماہ تک بدترین جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ اب بالآخر اس الیشا گریئر نامی 24سالہ لڑکی نے اپنی دردناک کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق الیشا گریئر …

» مزید پڑھیں

خاتون پائلٹ کی بات نہ مانی، بھارتی ائیرلائن کا مسافر جہاز نالے میں جا گرا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) 2017ءمیں ایئرانڈیا کی ایک پرواز بھارتی شہر کوچی میں لینڈنگ کے دوران ایک کھائی میں اتر گئی جس میں تین مسافر زخمی ہو گئے تھے۔ اب اس واقعے کی تحقیقات میں حیران کن انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایئرانڈیا کی پرواز آئی …

» مزید پڑھیں

پیسہ تو کبھی ختم نہیں ہونے والا ۔۔۔ بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے ایسی نا قابل یقین چیز خرید لی کہ پوری دنیا ہی دنگ رہ گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے دنیا کی کھلونے بنانے والی قدیم ترین دکان ’ہیملیز‘ (Hamleys)خرید لی۔ میل آن لائن کے مطابق مکیش امبانی نے ہیملیز اس کے چینی مالک سے 6کروڑ 70لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 12ارب 33کروڑ روپے)میں خریدی ہے۔ یہ کمپنی 259سال قبل برطانوی …

» مزید پڑھیں