Thursday , May 23 2019
ہوم > انٹرنیشنل (صفحہ 125)

انٹرنیشنل

ملائیشیا میں ’جھوٹی خبروں‘ سے متعلق قانون ختم کر دیا گیا

ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے سابق دور حکومت میں بنایا گیا جھوٹی خبروں سے متعلق قانون ختم کر دیا۔سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی حکومت نے رواں برس اپریل میں اینٹی فیک نیوز بل 2018 منظور کیا تھا جس کے تحت ایک لاکھ 23 ہزار ڈالر جرمانہ یا 6 سال تک …

» مزید پڑھیں

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے فرزندان اسلام کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

جدہ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور جمعرات تک بیرون ملک سے 16 لاکھ 84 ہزار629 عازمین حج سعودی عرب پہنچے۔واضح رہے کہ رواں برس 20 لاکھ کے قریب افراد فریضہ حج ادا کریں سعودی محکمہ …

» مزید پڑھیں

ہاتھ نہ ملانے پر انٹرویو منسوخ کیس: مسلم خاتون نے کمپنی کے خلاف مقدمہ جیت لیا

سوئیڈن: ایک مسلمان خاتون نے ہاتھ نہ ملانے پر نوکری کا انٹرویو منسوخ کرنے والی کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 24 سالہ فرح الحجۃ جب نوکری کے لیے انٹرویو دینے گئیں تو انٹرویو لینے والے مرد نے انہیں ہاتھ …

» مزید پڑھیں

افسوسناک خبر : ملائیشیا میں شہریوں نے دو پاکستانیوں کے ہاتھ بازؤں سے جدا کر دیے ، وجہ کیا بنی ؟ اطلاعات موصول

لاہور(ویب ڈیسک)ملائشیا میں برمی باشندوں نے حملہ کر کے زیدہ ضلع صوابی کے شہری منظورکو ساتھی سمیت زخمی کر دیا دونوں پاکستانیوں پر برما کے باشندوں نے تلوار سے وار کر کے ہاتھ کاٹ دیے بتایا گیا ہے کہ ضلع صوابی کے شہری منظورمنظور اقبال ولد اعجاز باچاجو محنت مزسوری …

» مزید پڑھیں

ترکی کے حق میں سوشل میڈیاپرمہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وجہ کیابنی؟؟

ترکی اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر ترکی کو سپورٹ کرنے کے لیے ترک کرنسی لِرا خریدنے کی مہم شروع کردی ہے۔سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے بعد سے ترکی کی معیشت بحران کا شکار ہے جبکہ ترکی کی کرنسی خریدنے سے اس کی …

» مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کوبڑی خوشخبری دیدی۔۔۔۔۔۔۔دوستی کایہی تقاضاہے

کراچی: چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے۔چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا، چینی حکام چاہتے ہیں کہ پاکستان اپنا بڑا خسارہ کم کرے۔چین کے قومی بینک پاکستان …

» مزید پڑھیں

امریکہ میں اٹھہترغیرملکی گرفتار۔۔۔۔۔۔۔جرم کیاتھا؟؟

نیویارک: امریکی بارڈر فورس نے ریفریجریٹڈ ٹرالر میں چھپے ہوئے 78 غیر قانونی تارکین وطن افراد کو حراست میں لے لیا، جن میں بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹکے مطابق امریکی بارڈر پیٹرول ایجنٹس نے گذشتہ ہفتے ٹیکساس کے ایک چیک پوائنٹ پر ایک …

» مزید پڑھیں

کسی گندی نالہ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مودی نے بھری محفل میں ایسی بات کہہ دی کہ حاضرین نے منہ میں انگلیاں ڈال لیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نالے میں بننے والی گیس سے چائے بنانے کا انوکھا فارمولا دے دیا۔بھارتی وزیر اعظم چائے والی سفارتکاری کے باعث شہرت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ بھارت کا دورہ کرنے والے دوسرے ملکوں کے وزرائے اعظم کو اپنے ہاتھوں سے چائے …

» مزید پڑھیں

خوفناک خودکش دھماکہ،،،ساٹھ زندگیوں کے چراغ گل

افغان دارالحکومت میں تعلیمی مرکز کے باہر خود کش حملے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق حملے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔افغان وزارت صحت کی جانب سے دھماکے میں 25 افراد کی ہلاکت اور 35 کے …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : دنیا کے ایک خوبصورت ترین شہر میں خوفناک حادثہ ۔۔۔۔۔ درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات

لاہور(ویب ڈیسک)اٹلی کے شمال مغربی شہر جینوا کی پولیس نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ موٹر وے پر ایک پل گرنے سے 26 افراد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوئے ہیں۔پل گرتے وقت کی ویڈیو میں اس لمحے کو دیکھا جا سکتا ہے جب طوفانی بارش کے نتیجے …

» مزید پڑھیں