Monday , March 25 2019
ہوم > انٹرنیشنل (صفحہ 20)

انٹرنیشنل

میں ڈونلڈ ٹرمپ کا حامی ہوں اور میں مسلمانوں کو اس وجہ سے ختم کرنا چاہتا ہوں کیونکہ انہوں نے ۔۔۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں 49 مسلمانوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد نے ٹویٹر پر کیا پیغام جاری کیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک ) کارروائی سے قبل حملہ آور نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنا منشور بھی شئیر کیا جس میں اس حملے کے پس پردہ عزائم اور اپنے مقاصد سے متعلق آگاہ کیا۔حملہ آور نے ٹویٹر پر جاری اپنے عزائم میں بتایا کہ یہ حملہ ان لوگوں کو …

» مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ: دہشت گرد کی مشین گن پر کئی نام تحریر تھے۔۔۔۔ یہ نام کس کےہیں اور کیوں لکھے گئے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

نیوزی لینڈ (ویب ڈیسک )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی النورمسجد اور لِین وڈ میں واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران سفید فام انہتا پسندوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 49 ہو گئی ہے جبکہ دہشتگردی کی اس کارروائی …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : کرائسٹ چرچ حملے میں حملہ آور پوری واردات اور خون خرابے کی لائیو ویڈیو کیوں نشر کرتے رہے اور اس ویڈیو کے ساتھ چند منٹوں میں کیا ہو گیا ؟ ناقابل یقین انکشاف

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) حملہ آور فائرنگ کے وقت اپنی لائیو فیس بک ویڈیو بھی بناتا رہا جو وائرل ہونے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی پولیس کی جانب سے ڈیلیٹ کرادی گئی ہیں۔ تفیلات کے مطابق حملہ آور نے ایک ہیلٹ پہنا ہو اتھا جس کے اوپر سی سی …

» مزید پڑھیں

یااللہ رحم فرما : 10 منٹ تک لگا تار فائرنگ ۔۔۔۔۔کرائسٹ چرچ حملے میں دراصل کتنے لوگ دہشتگروں کی گولیوں کا نشانہ بن گئے ؟ نیوزی لینڈ پر کتنی بڑی قیامت گزر گئی ؟ تازہ ترین خبر

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجدپرسفید فام انہتاپسندوں کے حملے سے 42 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں. حملہ آوروں نے خودکار میشن گنوں سے اس وقت اندھادھند فائرنگ کردی جب مساجد میں جمعہ …

» مزید پڑھیں

میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کیا فارمولا استعمال کر کے کم کی ؟سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے رپورٹ ولی عہد کو پیش کر دی

ریاض(ویب ڈیسک) ترجمان سعودی سفارتخانے نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے معاملات معمول پر آرہے ہیں۔عادل الجبیر کے دونوں ممالک کے دوروں کو بہت پذیرائی ملی سعودی سفارتخانے نے مزید کہا عادل الجبیر کے دورے سعودی قیادت کی ہدایت کی روشنی میں ہوئے۔ عادل الجبیر نے علاقائی …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: نیوزی لینڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ کرائسٹ چرچ میں فائرنگ اور 42 افراد کی شہادت کے بعد سرچ کے دوران آکلینڈ سے ایسی خوفناک چیز مل گئی کہ جس نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی

آکلینڈ(ویب ڈیسک) نیوزیلینڈ کے شہر آکلینٖ ڈ میں یک مشتبہ بیگ ملا ہے جس کے اندر بارودی مواد تھا جسے وہاں کی سیکیورٹی اداروں نے ناکارہ بنا دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کی نماز کے دوران نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ …

» مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ:ایک شخص سیاہ لباس پہنے مسجد میں داخل ہوا اور پھر۔۔۔۔۔ کرائسٹ چرچ حملے کے عینی شاہد نے واقعہ کا افسوسناک احوال بتا دیا

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں حملے اور شہادتوں کے بعد ملک بھر میں الرٹ کردیا گیا اور اب سی بی ایس نیوز ایک عینی شاہد کی زبانی وہاں ہونیوالے واقعے کی کہانی سامنے لے آیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق عینی شاہد لین پنیہا نے ایسوسی …

» مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ:حملے کے دوران بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے کیسے جان بچائی؟بھاگتے ہوئے تصویر وائرل

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں حملہ آور نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں اب تک 27 سے زائد افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم النور مسجد میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کیلئے جانے والی بنگلہ دیشی ٹیم محفوظ رہی ہے …

» مزید پڑھیں

وہ تو اللہ کا شکر ہے کہ ہم بچ گئے ورنہ ۔۔۔ دہشتگردحملے میں زندہ بچ جانے والے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے رونگٹے کھڑے کر دینے والا احوال بیان کر دیا

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب کہ ایک مسجد میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی موجود تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرائسٹ چرچ میں مقامی وقت کے مطابق …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پر خوفناک حملہ ۔۔۔ 10 منٹ تک اندھا دھند فائرنگ ۔۔۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات موصول

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مسجد میں بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی موجود تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرائسٹ چرچ میں …

» مزید پڑھیں