Friday , April 19 2019
ہوم > پاکستان (صفحہ 3)

پاکستان

وفاقی کابینہ کے بعد پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان،وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصلہ کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ میں قلمدانوں کی تبدیلی کے بعد صوبہ پنجاب کی کابینہ میں بھی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بژدار چند روز میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور وزراء کی تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت کریں …

» مزید پڑھیں

اسد عمر نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسد عمر نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا، سابق وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اپنی وزارت کے باعث بہت زیادہ ذہنی دباو اور جسمانی تھکاوٹ کا شکار رہا، جیسے ہی وزارت سے ہٹائے جانے کا علم ہوا میری تھکاوٹ فوری …

» مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج کا بھارتی وزیر خارجہ کے اعتراف پر ردعمل،مودی سرکار کو مشورہ بھی دے دیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) باکوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ زمینی حقائق نے بھارت کو سچ بولنے پر مجبور کر دیا اور امید ہے کہ بھارت 2016میں پاکستان …

» مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی بھی تبدیلی کی تیاریاں

لاہور (نیوز ڈیسک) اسد عمر کے بعد وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی بھی تبدیلی کی تیاریاں، وزیراعلی پنجاب کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا، تبدیلی کرنے پر پر سنجیدگی سے غور، چند روز میں باقاعدہ اعلان متوقع۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی چھٹی، وفاقی کابینہ میں اکھاڑ …

» مزید پڑھیں

بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے باوجود بھی اگر حالات ٹھیک نہ ہوئے تو عمران خان اسمبلی تحلیل کر دیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئیر صحافی شاہین صحبائی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ وفاوقی کابینہ میں بڑی تبدیلیا ں آنے کے بعد اور بجٹ سے پہلے اسد عمر کی جگہ کسی اور کو لانے کے بعد بھی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو عمران خان اسمبلیاں تحلیل کر دیں …

» مزید پڑھیں

باضابطہ طورپر وزارت چھوڑ نے کے اعلان کے بعد تحریک انصاف بھی چھوڑنے کی خبریں،اسد عمر بالاخر کھل کر بول پڑے،بڑے بڑے نام بھی زد میں آگئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے باضابطہ طورپر وزارت چھوڑ نے کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نئے وزیر خزانہ سے کوئی اْمید نہ رکھے کہ تین مہینے میں بہتری ہوگی، آئی ایم ایف میں جارہے ہیں، آئندہ بجٹ پر آئی ایم ایف پروگرام …

» مزید پڑھیں

ایک اور بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،تین وفاقی وصوبائی وزراء کے خلاف کرپشن اور اقربا پروری کی شکایات ،وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایک اور بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا، تین وفاقی وصوبائی وزراء کے خلاف کرپشن اور اقربا پروری کی شکایات ،وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا،تین وفاقی وصوبائی وزراء کے خلاف شکایات پر وزیراعظم نے تحقیقات کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ …

» مزید پڑھیں

وزیراطلاعات فواد چودھری کو بھی ہٹادیاگیا،نیا وزیراطلاعات،وزیرداخلہ،وزیرخزانہ کون ہوگا؟ دھماکہ خیز فیصلے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراطلاعات فواد چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔انہیں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا امکان، اسد عمر کے مستعفی ہونے کے …

» مزید پڑھیں

کابینہ میں ردوبدل ،حفیظ شیخ مشیر خزانہ ،اعجاز شاہ ،فردوس عاشق عوان کو اہم وزارتوں میں تعینات کردیاگیا،وزیراعظم آفس نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ میں رد بدل کر تے ہوئے اعجاز احمد شاہ کووزیرداخلہ ،ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خرانہ اور ڈاکٹر فردوس عاشق عوان کو معاون خصوصی وزیر اطلاعات مقرر کر دیا ہے ۔جمعرات کو ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق فواد چوہدری …

» مزید پڑھیں

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، ہر صورت وزیر رہوں گانہیں تو تحریک انصاف چھوڑ دونگا،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، ہر صورت وزیر رہوں گانہیں تو تحریک انصاف چھوڑ دونگا،وفاقی وزیر نے ہٹائے جانے پر کیا کیا دھمکیاں دے ڈالیں ؟ جانیں ۔۔ غلام سرور خان نے تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی دے دی، ہر صورت کابینہ کا حصہ رہنے کا …

» مزید پڑھیں