Friday , April 19 2019
ہوم > پاکستان (صفحہ 4)

پاکستان

دہشتگردو ں نے 14مسا فرو ں کو قتل کر نے سے پہلے کیا کام کیا تھا کہ اس کے بعد قتل کر دیا گیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) بلوچستان میں انسانیت سوز واقعہ، اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر بسوں سے 14 مسافروں کو اتار کر شناخت کے بعد قتل کر دیا گیا، لاشیں نیوی ہسپتال منتقل کر دیں گئیں۔لیویز ذرائع کے مطابق کراچی سے اورماڑا جانے والی 5 سے 6 بسوں …

» مزید پڑھیں

”بھٹو زندہ ہو نہ ہو، ضیاء ابھی تک عمران خان کی شکل میں زندہ ہے“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ملک میں صدارتی نظام لائے جانے کی کوشش پر تنقیدانہ تبصرے کو جاری رکھتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’ایک بار پھر اسلام کا نام استعمال کر کے ریفرنڈم کروایا جائے گا، بھٹو …

» مزید پڑھیں

پاکستان کی معروف بڑی شخصیت انتقال کرگئیں ، فضا سوگوار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان کی معروف بڑی شخصیت انتقال کرگئیں ، فضا سوگوار ۔۔۔۔معروف ادیب جمیل جالبی 89 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمیل جالبی کے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ جالبی صاحب کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیل …

» مزید پڑھیں

پاکستانی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے استقبال کی تیاری کرلیں

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کا ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی تیاریوں کی نگرانی کرنے کا فیصلہ، جمعہ کے روز عمران خان قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے، کھلاڑیوں کو ورلڈکپ کیلئے مشورے بھی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کی تیاریوں کی نگرانی …

» مزید پڑھیں

تمام جماعتوں کے ارادے خاک میں مل گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کے اپنے ہاتھوں سے لکھی ہوئی ایک تحریر سامنے آئی ہے جو انہوں نے 10 جولائی1947ء کو لکھی تھی، اس تحریر میں انہوں نے پاکستان بننے سے چند ماہ پہلے پاکستان کے آئین بنانے کے لیے تجاویز …

» مزید پڑھیں

سا بق وزیر خزانہ کو اسد عمر کی جگہ لا نے کا فیصلہ ، نام سامنے آگیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اسد عمر نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق اسد عمر نے ٹوئٹ کیا ہے کہ انہوں نے وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع کے مطابق شوکت ترین نئے وزیر خزانہ ہو سکتے …

» مزید پڑھیں

پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ، تمام رکاوٹیں دور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ، تمام رکاوٹیں دور، پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش حتمی مراحل میں داخل، پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔ تمام رکاوٹیں ختم، پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے …

» مزید پڑھیں

حکومت کا رمضان میں سحری و افطاری مفت دینے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں پناہ گاہوں میں سحری و افطاری مفت دینے کا اعلان کردیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے 2 ارب روپے کا رمضان پیکج دیا ہے،رمضان پیکج میں 19 اشیاء شامل ہوں گی ، وزیراعظم کی …

» مزید پڑھیں

شدید عوامی ردعمل کے بعد دواساز کمپنیوں نے گھٹنے ٹیک دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے صدر زاہد سعید نے بتایا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ادویات سازی کا خام مال …

» مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے ایک اور افسوسناک خبر آگئی ،12افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانیوں کیلئے ایک اور افسوسناک خبر آگئی ،12افراد جاں بحق ۔۔ ملک بھر میں شدید طوفانی بارشوں، تیز ہواؤں، ژالہ باری کی وجہ سے کم ازکم 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ ملک بھر میں گندم اور چنوں کی کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ذرائع کے …

» مزید پڑھیں