Sunday , May 19 2019
ہوم > سائنس (صفحہ 10)

سائنس

برقی کچرا ماحول کیلئے خطرہ قرار

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہرسال 40 ملین میٹرک ٹن برقی کچرا پیدا ہورہا ہے جوماحول کے لئے خطرناک ہے۔ دنیامیں کروڑوں افراد کمپیوٹر، اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس، لیب ٹاپ اوردوسرے الیکٹرانک آلات کا استعمال کرتے ہیں۔، برقی آلات کےاستعمال میں تیزی کی وجہ سے برقی کچرا یا الیکٹرانک ویسٹ میں …

» مزید پڑھیں

ایپل کمپنی کا آئی فون 7 کا ماڈل بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا:  ایپل کمپنی نے سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے آئی فون 7 کے ماڈل کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی ایپل ویسے تو متعدد پراڈکٹس بناتی ہے لیکن 2007 میں اسمارٹ فون انڈسٹری میں قدم رکھنے والی کمپنی کا آج کوئی مدمقابل …

» مزید پڑھیں

کیا مرنے والے شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ مرچکا ہے؟

نیویارک:  نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ طبّی طور پر انسان کی موت واقع ہونے کے کچھ دیر بعد بھی دماغ کام کرتا رہتا ہے اور مرنے والے شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ مرچکا ہے۔ یہ دعویٰ نیویارک کے لینگون اسکول آف میڈیسن کے ڈائریکٹر برائے …

» مزید پڑھیں

جرمنی سے97 لاکھ سال قدیم انسانی دانت دریافت

ایپلشیم:  جرمنی کے ماہرین آثارقدیمہ نے دریائے رائن کی چٹانوں سے انسانی دانتوں کو دریافت کیا ہے جو 97 لاکھ سال قدیم ہیں۔ یہ انسانی دانت اب تک دریافت ہونےوالے انسانی فوسل میں سب سے قدیم ترین قراردیےگئےہیں جب کہ یہ انسانی فوسل قدیم یورپ اورایشیا میں بسنے والے کسی آثارسے مماثلت …

» مزید پڑھیں

واٹس ایپ ’لوکیشن فیچر‘ کی آمد جلد متوقع

واشگنٹن: موبائل فون کی معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے لوکیشن فیچر متعارف کروانے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ صارفین جلد لوکیشن فیچر سے مستفید ہوسکیں گے جس کے تحت اب کسی دوسرے صارف کی لوکیشن اُس کا دوست یا …

» مزید پڑھیں

ٹریفک کے شور کو 90 فیصد تک کم کرنے والا بیریئر تیار

مشی گن:  نئی تکنیک سے ٹریفک کےشورکو روکنے میں90 فیصد کامیابی حاصل ہوگئی ہے. ہائی ویزاور مصروف ترین شاہراہوں پرواقع گھروں کودرپیش مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ ٹریفک کے شورکا ہوتاہے۔ مشی گن یونیورسٹی کے پروفیسرکون ویل وانگ اورمنوج تھوڈا نے اس مسئلے کا حل نکالتے ہوئے ایسا بیریئرایجاد کیا ہے …

» مزید پڑھیں

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

 اسلام آباد:  پاکستان میں 5 جی سروس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اور وفاقی حکومت نے پالیسی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔ میڈیارپورٹس  کے مطابق 3 اور 4 جی کے بعد اب پاکستانی صارفین 5 جی سروس سے بھی مستفید ہوں گے جس کے لئے باقاعدہ طور پر تیاریاں شروع کردی گئی …

» مزید پڑھیں

اب کافی کے بیج سے گاڑی کا ایندھن تیار کیا جائے گا

 لندن:  کافی کے روزانہ استعمال سے جہاں بہت سے طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں اب کافی کے بیج سے گاڑیوں کا ایندھن بھی تیار کیا جاسکے گا۔ برطانیہ میں لنکاسٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تجربے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کافی کے بیج سے حاصل ہونے والے تیل کو آٹوموبل انڈسٹری …

» مزید پڑھیں

بچوں کو زبان سکھانے والا روبوٹ

 لندن:  اس تجرباتی پروگرام کو ’روبوٹ اووٹار تھرمل انہینسڈ پروٹوٹائپ ( یا آر اے وی ای) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایک تھری ڈی پرنٹڈ روبوٹ ہے جو نومولو بچے کے بستر یا پنگھوڑے کے قریب رہے گا اور یہ نوٹ کرے گا کہ بچہ کچھ جاننے کے لیے تیار …

» مزید پڑھیں

بچوں کو اٹھانے کے بجائے سلانے والی الارم کلاک

سان فرانسسكو:  ہم الارم کلاک صبح وقت پر جگانے کےلیے استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے برخلاف والدین چاہتے ہیں کہ کوئی ایسی شے بنائی جائے جو بچوں کو وقت پر سلاسکے اور اس کے جواب میں یہ نیند لانے والی انوکھی الارم کلاک بنائی گئی ہے۔ اس کلاک کو میلا (Mella)  …

» مزید پڑھیں