Tuesday , January 22 2019
ہوم > سائنس (صفحہ 20)

سائنس

انتہائی باریک آلہ جو صرف چھونے پر بھی بجلی بنا لیتا ہے

ٹینیسی: امریکی ماہرین نے ایک ایسا انتہائی باریک آلہ ایجاد کر لیا ہے جو صرف چھونے پر بھی بجلی بنا لیتا ہے اور اسے مستقبل کے ذہین لباس میں شامل کر کے انسانی جسم کی حرارت اور حرکت سے اسمارٹ فونز وغیرہ چارج کیے جا سکیں گے۔ اس آلے کو سیاہ …

» مزید پڑھیں

زمین کادرجہ حرارت کم کرنےکےلیےمنفردکاوش

واشنگٹن/زیورخ : سائنس دان زمین کا درجہ حرارت کم کرنے کے لیے فضا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے اور مصنوعی طریقے سے زمین پر آنے والی سورج کی حدت کم کرنے کے پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ …

» مزید پڑھیں

امریکا کاایک بار پھر میزائل دفاعی نظام ”تھاڈ“ کا تجربہ

واشنگٹن: شمالی کوریا کو میزائل تجربے سے منع کرنے کے بعد خود امریکا نے خود نیا میزائل تجربہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر میزائل دفاعی نظام تھاڈ کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی …

» مزید پڑھیں

ترکی کا ملک میں تیار میزائل بردار ڈرون کا تجربہ

انقرہ : ترکی نے مقامی سطح پر تیار میزائل بردار ڈرون کا تجربہ کیا، اسمارٹ امیونیشن سسٹم سے لیس ٹی بی 2 طیارے نے ہدف کو 100 فیصد کامیابی سے نشانہ بنایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے مقامی سطح پر تیار کردیا مسلح ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا، …

» مزید پڑھیں

سام سنگ نے مائیکروچِپس بنانے میں انٹیل کو پیچھے چھوڑدیا

 لندن: کئی دہائیوں تک طاقتور اور سب سے زیادہ کمپیوٹر چپس بنانے اور فروخت کرنے والے ادارے انٹیل کا یہ اعزاز چھن کر اب سام سنگ کو حاصل ہوگیا ہے کیونکہ سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ کمپیوٹر چپ بنانے اور اس سے رقم کمانے والی کمپنی بن گئی ہے۔ …

» مزید پڑھیں

پلک جھپکا کر برقی آلات کنٹرول کرنے والی عینک

بیجنگ: سائنسدانوں نے ایک ایسی اسمارٹ عینک تیار کی ہے جسے پہن کر کوئی بھی شخص پلک جھپکاتے ہوئے برقی آلات کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ ماہرین نے ایک سینسر بنایا ہے جسے ٹرائبو الیکٹرک جنریٹر کہتے ہیں اور یہ ایک سادہ چشمے میں فٹ ہو جاتا ہے۔ اس خاص عینک …

» مزید پڑھیں

اسمارٹ فون تیزی سے چارج کرنے کے چند ٹوٹکے

 کراچی: ہم اس عہد میں پہنچ چکے ہیں کہ روزانہ وقت کا کچھ نہ کچھ حصہ اپنے موبائل آلات اور اسمارٹ فون چارج کرنے میں گزارتے ہیں کیونکہ اسمارٹ فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ اس سے قبل کہ ہم ٹپس شروع کریں کچھ باتیں ذہن نشین …

» مزید پڑھیں

کیسی ہو گی خودکار گاڑیوں والی دنیا؟

بغیر ڈرائیور گاڑیاں فی الحال تو عجیب معلوم ہوتی ہیں لیکن ماہرین کے مطابق آئندہ چند برسوں کے اندر اندر آپ انھیں روزانہ استعمال کرنے لگیں گے۔ اس پیش رفت سے کیسی دنیا وجود میں آئے گی؟ پیرس اور ہیلسنکی کی سڑکوں پر اب بھی مکمل طور پر خودکار بسیں …

» مزید پڑھیں

سورج میں سوراخ۔۔۔مرزاظفربیگ

کیا آپ جانتے ہیں کہ سورج کیا ہے؟ سورج ہمارے نظام شمسی کے مرکز کا ستارہ ہے۔ یہ ہاٹ پلازما کا لگ بھگ مکمل کرہ ہے جو اپنی اندرونی حرکت سے ایک مقناطیسی میدان پیدا کرتا ہے اور اس کے لیے یہ ایک ڈائنامو پراسیس استعمال کرتا ہے۔ اگر ہم …

» مزید پڑھیں

آب و ہوا میں تبدیلی عالمی پروازوں میں تاخیر کی وجہ بن سکتی ہے، برطانوی سائنسدان

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ آب وہوا میں تبدیلی سے بحرِ اٹلانٹک کی بلندی پر چلنے والی ہوائی پٹی جیٹ اسٹریم متاثر ہورہی ہے اور اس کی وجہ سے عالمی پروازیں دیر سے پہنچنے کے علاوہ سفر بھی غیرآرام دہ ہوجاتا ہے۔ یونیورسٹی آف ریڈنگ کے سائنسدان …

» مزید پڑھیں