Monday , March 25 2019
ہوم > سائنس (صفحہ 22)

سائنس

سام سنگ کا گیلکسی 8 لانچ کرنے کی تاریخ کا اعلان

جنوبی کوریا: سیاست ہو یا الیکٹرانک کی دنیا، ان میں درست وقت کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ جیسے ہی ایپل نے ستمبر کے پہلے ہفتے آئی فون ایٹ کے اجراء کا اعلان کیا تو سام سنگ نے بھی 23 اگست کو اپنا نیا فون گیلکسی 8 لانچ کرنے کا اعلان …

» مزید پڑھیں

انسانی قد کے برابر ’’پر دار‘‘ ڈائنوسار دریافت

البرٹا: کینیڈا کے ماہرین نے پرندہ نما ڈائنوسار کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو قریباً 7 کروڑ 10 لاکھ سال قبل موجود تھا اور اس کا قد ایک بالغ انسان کے برابر تھا۔ نیلے پروں اور زرد رنگت والے ڈائنوسار کی باقیات البرٹا میں واقع ریڈ ڈیئر وادی سے ملی ہیں …

» مزید پڑھیں

کیا فیس بُک اپنا فون لانچ کر رہا ہے؟

سلیکان ویلی: ماہرین کا خیال ہے کہ فیس بک ایک ایسا فون تیار کرنا چاہتا ہے جس کے حصے بار بار تبدیل کئے جا سکیں جس کا اندازہ انہوں نے فیس بک کی جانب سے فائل کردہ ایک پیٹنٹ کو دیکھ کر لگایا ہے۔ فیس بک کی جانب سے بعض ڈرائنگز …

» مزید پڑھیں

ایپل کا باحجاب خاتون کا ایموجی متعارف کرانے کا اعلان

 واشنگٹن: پیغام رسانی کے دوران جذبات اور احساسات کی عکاسی کے لیے استعمال ہونے والے ’’ایموجیز‘‘ کے عالمی دن کے موقع پر امریکی کمپنی ایپل نے باحجاب خواتین کی نمائندگی کے لیے نیا ایموجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے اعلان کیا ہے کہ …

» مزید پڑھیں

سام سنگ نے 34 فٹ چوڑا ایل ای ڈی ٹی وی بنالیا

سیئول: کوریا کی مشہورِ زمانہ کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے دنیا کا سب سے بڑا ایل ای ڈی ٹی وی پیش کردیا ہے جس کی اسکرین 406 انچ یعنی تقریباً 34 فٹ چوڑی ہے۔ یہ دیوقامت ایل ای ڈی ٹی وی اسکرین تجرباتی طور پر کوریا کے ایک سنیما گھر میں …

» مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اڑن کار اب ای بے پربرائے فروخت

ہم سب اڑن کار کا خواب دیکھتے رہے ہیں اور اب اس کی تعبیر مولر ایم 400 اسکائی کار کی صورت میں تعبیر بنی ہے لیکن اس خواب کی قیمت بہت ذیادہ ہے۔ اُڑن کار میں چار سیٹیں ہیں اور یہ اب بھی تیاری کے مراحل میں ہیں لیکن ایک …

» مزید پڑھیں

لاتعداد زندگیاں بچانے والے سنہرے کیلے کی کاشت

کوئنز لینڈ: دنیا بھر میں کیلا ایک عام اور رغبت سے کھایا جانے والا پھل ہے۔ لیکن دنیا کے ایک مقام پر وٹامن اے سے بھرپور کیلے کے خاص جین لے کر ان سے عام کیلے کو بھی وٹامن اے سے بھرپور بنایا گیا ہے جس سے ہر سال لاکھوں بچوں …

» مزید پڑھیں

پودے اپنے بچاؤ کیلئے حملہ آور سنڈیوں کو ایک دوسرے کا نوالہ بنادیتے ہیں

وسکانسن: سنڈی یا کیٹرپلر اپنے انڈے سے نکلتے ہی پودوں کو ندیدوں کی طرح کھانے لگتے ہیں اور یہاں تک کہ بہت تیزی سے پھلوں اور سبزیوں کو بھی چٹ کرجاتے ہیں۔ ان سے محفوظ رہنے کےلیے بعض پودے بہت دلچسپ انداز میں اپنا دفاع کرتے ہیں اور وہ اس طرح …

» مزید پڑھیں