Tuesday , January 22 2019
ہوم > سائنس (صفحہ 4)

سائنس

سرچنگ میں تعصب برتنے پر بھارتی حکومت کا گوگل پر 136 کروڑ روپے جرمانہ

نئی دہلی:  بھارتی حکومت نے مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل سرچ پر ایک ارب 36 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سی سی آئی (کمپی ٹیشن کمیشن آف انڈیا)  نے گوگل انٹرنیٹ سرچ انجن کو اپنی پوزیشن کا ناجائز استعمال کرنے، سرچنگ کے دوران جانب داری …

» مزید پڑھیں

اوبرٹیکسی کے بعد۔۔اوبرانسان کرائے پر

ٹوکیو: اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنا گھر بار چھوڑے بغیر کوئی آپ کا نمائندہ بن کر کسی تقریب میں شرکت کرے تو اس کے لیے آپ انسانی اوبر استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کی جگہ کوئی بھی شخص اپنے چہرے پر آپ کی ویڈیو والا ڈسپلے لگا کر آپ کی جگہ …

» مزید پڑھیں

انسانی جینوم کی تیز رفتار اور درست سلسلہ بندی کرنے والا مختصر ترین آلہ

کراچی: برطانوی سائنسدانوں نے ایک مختصر جیبی آلہ استعمال کرتے ہوئے انسانی جینوم کی تیز رفتار اور انتہائی درست سلسلہ بندی میں کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اسی دوران انہوں نے انسانی جینوم میں کچھ ایسے مقامات بھی دریافت کیے ہیں جو اس سے پہلے دیکھے نہیں گئے تھے۔ خاص بات …

» مزید پڑھیں

ناسا کے بازو سکیڑنے والے طیاروں پر تجربات شروع

 واشنگٹن:  وہ دن دور نہیں جب جامد بازوؤں (فکسڈ ونگز) والے طیارے ماضی کا قصہ بن جائیں گے کیونکہ ناسا نے دورانِ پرواز بازو سکیڑنے والے طیارے کی آزمائش کی ہے اور ان طیاروں پر تحقیق کو ’اسپین وائز ایڈاپٹیو ونگز‘ (ایس ڈبلیو اے)  ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا ہے۔ ناسا کے انجینئروں …

» مزید پڑھیں

خوبصورت انسان زیادہ ذہین ہوتے ہیں؟

ایک پرانی کہاوت ہے کہ کسی بھی کتاب کے اچھے یا برے ہونے کا فیصلہ اس کے سرورق سے نہ کرو ۔مگر ایسا نظر آتا ہے کہ ظاہری خوبصورتی سے بچنا لگ بھگ ہر کسی کے لیے ناممکن ہے۔ برطانیہ کی سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی میں ہوئی ایک تحقیق سے پتا …

» مزید پڑھیں

ایل جی نے ٹیبلٹ میں تبدیل ہونے والے اسمارٹ فون پر کام شروع کردیا

سیؤل ، جنوبی کوریا:  ایل جی نے ایک اہم ایجاد کے حقِ ملکیت (پیٹنٹ) کی درخواست کی ہے جو ایک اسمارٹ فون کو ٹیبلٹ بناسکتی ہے۔ پیٹنٹ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسمارٹ فون کا اسکرین فولڈ ہوسکتا ہے اور لچکدار اسکرین تہہ ہوکر آدھا رہ جاتا ہے۔ تجزیہ کاروں نے …

» مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی مکمل سولر کار تیار، اگلے برس سے فروخت کا اعلان

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی کمرشل گاڑی متعارف کرادی ہے اور اسے ’’کلائمیٹ انوویٹر ایوارڈ‘‘ بھی دیا گیا ہے۔ اسے ہالینڈ کی ایک کمپنی ’’دی لائٹ ایئر ون‘‘ نے ڈیزائن کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ …

» مزید پڑھیں

فیس بک میں تبدیلیوں کااعلان

نیویارک:  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ اب کاروبار، کمپنیوں اور میڈیا کی خبروں کو غیر اہم کرکے اہل خانہ اور دوستوں کے درمیان ہونے والی گفتگو اور پوسٹس کو زیادہ …

» مزید پڑھیں

امریکی افواج کا چمگادڑ ڈرون بنانے کا منصوبہ

 واشنگٹن: امریکی افواج اور محکمہ دفاع نے ایک اہم مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں یونیورسٹی کے ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے ڈرون حشرات اور مشینی چمگادڑیں بنائیں جو کم سے کم انسانی مداخلت کے ساتھ فضا میں پرواز کرکے اپنے اہم امور انجام …

» مزید پڑھیں

نظریہ اضافیت پر ویڈیو بنانے والی طالبہ کیلئے ڈھائی کروڑ روپے کا انعام

منیلا: فلپائن میں کالج کی ایک طالبہ نے آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیت کو بہت آسان انداز میں بیان کرنے والی ایک ویڈیو بنائی ہے جسے ڈھائی لاکھ ڈالر (پاکستانی ڈھائی کروڑ روپے) سے زیادہ رقم کا انعام دیا گیا ہے۔ البرٹ آئن اسٹائن نے 1905 اور بعد ازاں 1915 میں …

» مزید پڑھیں