Tuesday , January 22 2019
ہوم > سائنس (صفحہ 5)

سائنس

سوچ کے عکس کو اسکرین پر دکھانے والی حیرت انگیز جاپانی ٹیکنالوجی

ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے ایک حیرت انگیز ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا ہے جو آپ کی سوچ کو پڑھ کر اس کا عکس اسکرین پر دکھا سکتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کا دل و دماغ مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) سے استفادہ کرنے والا ایک خصوصی سافٹ ویئر ہے جو کسی منظر کو …

» مزید پڑھیں

فیس بک پر اپنے ڈیٹا کی کاپی کیسے ڈاؤن لوڈ کی جائے؟

 کراچی: فیس بک استعمال کرنے والے بہت سے صارفین ایسے بھی ہیں جو سوشل میڈیا کی اس ویب سائٹ سے بیزار ہیں اور یہ لوگ اپنا اکاؤنٹ وقتی طور پر غیرفعال کردیتے ہیں یا پھراسے ڈیلیٹ کردیتے ہیں۔  اگرچہ فیس بک صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھتی جاری ہے اور اب یہ …

» مزید پڑھیں

2017 کے مقبول ترین اسمارٹ فونز

2017 ختم ہونے میں چند دن ہی باقی رہ گئے ہیں۔ اس سال دیگر شعبہ جات کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی نئی اور بہتر چیزیں متعارف ہوئیں جب کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ فونز نے انقلاب برپا کردیا۔ دنیا بھر میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین …

» مزید پڑھیں

یکم جنوری سے متعدد فون میں واٹس ایپ سروس بند ہوجائے گی

سان فرانسسکو: یکم جنوی سے واٹس ایپ اپیلی کیشن متعدد موبائل فون میں استعمال نہیں کی جاسکے گی، کمپنی نے اس بات کی تصدیق کردی۔ معروف برطانوی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت موبائل میسجنگ ایپلی کیشن  کے متعدد فیچرز یکم جنوری سے کئی موبائل فون میں سپورٹ نہیں …

» مزید پڑھیں

رواں سال فیس بک پر ریکارڈ 17 ارب ویڈیو چیٹ کی گئیں

کیلیفورنیا: فیس بک سروسز کے ہوش ربا اضافے کے بعد اب مزید حیران ہونے کے لیے تیار ہوجائیں کہ اس سال فیس بک ویڈیو چیٹ کی تعداد 17 ارب سے بھی تجاوز کرگئی جو سال  2016ء کے مقابلے میں دگنی تعداد ہے۔ فیس بک نے سال کے اختتام پر اعداد وشمار …

» مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے طیارے نے آزمائش کا دوسرا مرحلہ طے کرلیا

کیلیفورنیا:  دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور ہوائی جہاز نے اپنی آزمائش کا ایک اور مرحلہ کامیابی سے طے کرلیا ہے۔ یہ کوئی مسافر طیارہ نہیں بلکہ اسے انتہائی بلند پرواز کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے اوپرراکٹ رکھ کر اسے فضا میں لانچ کیا جائے گا جہاں سے راکٹ …

» مزید پڑھیں

ورزش کرنے اور پسینہ بہانے والے جاپانی روبوٹ

ٹوکیو: روبوٹ کی سرزمین جاپان سے یہ تازہ خبر آئی ہے کہ یہاں دنیا کے اولین ایسے روبوٹ بنائے گئے ہیں جو انسانوں کی طرح پیچیدہ ورزشیں کرتے ہیں، کھیلتے ہیں اور خود کو ٹھنڈا رکھنے کےلیے پسینہ بھی بہاتے ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے انجینئرز نے کینگورو اور کینشیرو نامی روبوٹ بنائے …

» مزید پڑھیں

پہلا آن اسکرین فنگر پرنٹ سنسر اسمارٹ فون متعارف کرنے کا اعلان

بیجنگ: چینی موبائل فون ساز کمپنی ویوو نے دنیا کا پہلا آن اسکرین فنگر پرنٹ سنسر کا حامل اسمارٹ فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق ویوو کمپنی نے اس ضمن میں سین آپٹک کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے جو ویوو کو آن اسکرین فنگر …

» مزید پڑھیں

سیلفی بہتر بنانے والی تین گوگل ایپس متعارف

سان فرانسسكو:  گوگل نے سیلفی اور ویڈیو شائقین کے لیے تین اہم ایپس متعارف کرادی ہیں جن کے متعدد فیچرز آپ کی تصاویر اور ویڈیوز کو چار چاند لگا سکتے ہیں۔ یہ تمام ایپس مفت دستیاب ہیں اور ان کے نام اسٹوری بورڈ (اینڈروئیڈ) ، سیلفی سیمو (اینڈروئیڈ اور آئی او ایس) …

» مزید پڑھیں

پاکستانی کمپنی ’کرک اِن گف‘ نے ایشیا پیسفک آئی ٹی ایوارڈ جیت لیا

ڈھاکہ:  پاکستانی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایشیا پیسفک آئی سی ٹی ایوارڈ (ایپکٹا) میں گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے جسے ملک کی بہترین اسٹارٹ اپ کمپنی کا اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ مقابلہ بنگلا دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہوا جہاں 16 مختلف ممالک کی بہترین اسٹارٹ اپس نے …

» مزید پڑھیں